Arsalan Cloth

Arsalan Cloth ارسلان کلاتھ – معیاری کپڑوں کا نام
جدید ڈیزائن، بہترین فیبرک، مناسب قیمت
پاکستان میں اسٹائل کی پہچان

08/08/2026

Menswear washnwear cotton brand Hub store Oder dispatch time..🤩

03/08/2026

بڑیچ برادری کی باوقار شخصیات اپنے صاحبزادے عمیربڑیچ کی شادی کی خریداری میں مصروف۔
اس موقع پر حمید کھتری (ربیع اول) کی آمد کےسیلسلے پر برانڈ کاٹن کلیکشن کی شاپنگ میں مصروف نظر آئے۔

آپ کی محبت اور اعتماد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
اللہ تعالیٰ اس خوشی کے موقع کو خیروبرکت اور خوشیوں سے بھر دے، آمین۔ 🤩🤍

Congratulations Spain finalFIFA2026win…🤩
19/07/2026

Congratulations Spain finalFIFA2026win…🤩

26/06/2026

🤍 10 محرم الحرام | یومِ عاشورا | جمعہ مبارک 🕌

کربلا ہمیں حق پر ثابت قدم رہنے، صبر و استقامت اختیار کرنے اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہر قربانی پیش کرنے کا درس دیتی ہے۔

“اے اللہ! ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جو امام حسینؑ کے راستے پر چلنے والے ہیں۔”

جمعہ مبارک
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن اور یومِ عاشورا کے صدقے ہماری دعائیں قبول فرمائے، ہمیں حق پر قائم رکھے اور امتِ مسلمہ پر
اپنی رحمت نازل فرمائے۔ آمین۔

11/06/2026

حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر کروڑوں درود و سلام۔ یا اللہ! ہمیں حضور ﷺ کی محبت، سنت پر عمل اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما۔ آمین

04/06/2026

18 ذوالحجہ یومِ شہادتِ حضرت عثمان غنی رضی اللہ

اللہ تعالیٰ ہمیں اُن کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا.😇

27/05/2026

EID UL ADHA MUBARAK..🤩🤩😇😇
#2026

25/05/2026

*لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ۔*
اللّٰہ پاک تمام حاجیوں کا حج قبول فرمائے 🤍
ان کی عبادات، دعائیں اور قربانیاں اپنی بارگاہ میں منظور فرمائے 🕋
حرمین شریفین میں موجود ہر مسلمان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے ✨
جو لبیک کی صدائیں دے رہے ہیں، ان کا سفر آسان اور بابرکت ہو 🤲
اللہ تعالیٰ سب کو صحت، سکون اور ایمان کی مضبوطی عطا فرمائے 🌙
تمام عازمینِ حج کو حج مبارک 🕌
اور ہمیں بھی آئندہ سال اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے 💫
آمین یا رب العالمین

24/05/2026

ُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْد

21/05/2026

🌟
“خلیل صاحب کی ارسلان کلاتھ پر آمد
ہمیشہ محبت اور اپنائیت کا احساس دیتی ہے ❤️”

Address

Shop # 17 Hafiz Mubarak Alishah Shopping’s Centre Tarachand Market New Cloth Near Faqir Ka Pir
Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 13:00 - 21:30
Tuesday 13:00 - 21:30
Wednesday 13:00 - 21:30
Thursday 13:00 - 21:30
Saturday 13:00 - 21:30
Sunday 13:00 - 21:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arsalan Cloth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share