BIN ATTA

BIN ATTA BIN ATTA ISLAMIC CAP

12/07/2026


10/03/2026

27/02/2026

Abdul Wali
CEO BIN HAMMAD TRADER

22/01/2026

مرکزی جنرل سیکریٹری جمعیت طلباء اسلام پاکستان عبد المنان کاکڑ صاحب کی اپنے وفد کے ہمراہ محمد حامدالقاسمی کے برینڈ بن عطاء آمد۔ برینڈ کے کامیاب افتتاح پر مبارکباد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
وفد میں نائب جے ٹی آئی پاکستان صدر عبدالخالق صدیقی
نائب صدر جے ٹی آئی پاکستان صاحبزادہ ابوذر وزیر
پروفیسر رحمت اللہ
صدر جے ٹی آئی بلوچستان حکمت اللہ کاکڑ
جنرل سیکریٹری جے ٹی آئی NA-47 اسلام آباد محبوب خان یوسفزئی



10/01/2026

سید عطاء اللہ شاہ ایڈوکیٹ اور مفتی بلال نعیم صاحب کی بن عطاء برینڈ آمد۔
نئے کاروبار کے آغاز پر محمد حامد القاسمی کو دلی مبارکباد پیش کی گئی۔
دورانِ ملاقات ایک طویل اور خوشگوار مجلس و گپ شپ رہی۔
اس موقع پر برادرِ مکرم اویس احمد، عطاء الرحمن فہیمی،
محبوب خان یوسفزئی اور ہدایت اللہ بھی شریک رہے۔



Address

ISLAMABAD
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BIN ATTA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share