Yaseen MaLik

Yaseen MaLik just enjoy ���

ماں ہی وہ سچی روح ہے جو آپ کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیتی ہے ❣️
02/10/2024

ماں ہی وہ سچی روح ہے جو آپ کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیتی ہے ❣️

‏نہ تو گلاس ایک قطرے سے بھر جاتا ہے نہ ہی انسان ایک لفظ سے ناراض ہو کر چھوڑ جاتا ہےاصل کہانی کے پیچھے کہانیوں کا لگا ہوا...
06/04/2023

‏نہ تو گلاس ایک قطرے سے بھر جاتا ہے نہ ہی انسان ایک لفظ سے ناراض ہو کر چھوڑ جاتا ہے
اصل کہانی کے پیچھے کہانیوں کا لگا ہوا ڈھیر ہوتا ہے ہر ناراضگی وہ نہیــــــــں ہوتی
جوظاہر کی جاتی ہے
💞 💞

06/04/2023

‏اگر کوئی شخص آپ سے مُحبت کر ہی بیٹھا ہے تو اُس کو رولانے سے گریز کریں کیونکہ اُس کی آنکھوں سے آنسو نہیں بلکہ قطرہ قطرہ کر کے آپ کی مُحبت بہتی ہے۔💔

‏خلوص کے رشتے بوجھ نہیں لگتے یہ بڑی آسانی سے سنبھل جاتے ہیں۔۔اور مطلبی رشتے اتنے وزنی ہوتے ہیں کہ ان کو سنبھالتے سنبھالت...
06/04/2023

‏خلوص کے رشتے بوجھ نہیں لگتے یہ بڑی آسانی سے سنبھل جاتے ہیں۔۔
اور
مطلبی رشتے اتنے وزنی ہوتے ہیں کہ ان کو سنبھالتے سنبھالتے ہم خود ان کے نیچے دب جاتے ہیں..!!

‏قصہ مختصر ہے❗ہر وہ شخص بے وفا ہے جو نماز نہیں پڑھتا🙂شب بخیر
06/04/2023

‏قصہ مختصر ہے❗
ہر وہ شخص بے وفا ہے جو نماز نہیں پڑھتا🙂

شب بخیر

‏بدل جاؤ وقت کے ساتھ یا پھر وقت بدلنا سیکھومجبوریوں کو مت اِلزام دو ہر حال میں چلنا سیکھو
06/04/2023

‏بدل جاؤ وقت کے ساتھ یا پھر وقت بدلنا سیکھو
مجبوریوں کو مت اِلزام دو ہر حال میں چلنا سیکھو

‏ہر آنے والا دن ہمیں یہ بتاتا ہے کہ پہلے ہم کتنے بیوقوف ہوا کرتے تھے...~مستنصرحسین تارڑ
06/04/2023

‏ہر آنے والا دن ہمیں یہ بتاتا ہے کہ پہلے ہم کتنے بیوقوف ہوا کرتے تھے...
~مستنصرحسین تارڑ

‏آپ جیسے ڈپریشن کہتے ہیں ہو سکتا ہے وہ نماز نہ پڑ ھنے کی وجہ ہو
22/01/2023

‏آپ جیسے ڈپریشن کہتے ہیں
ہو سکتا ہے وہ نماز نہ پڑ ھنے کی وجہ ہو

1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعما...
09/10/2021

1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔

Address

BMG Garments Masjid Noor Wali Gali
Jahanian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaseen MaLik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share