07/08/2026
,کچھ دن پہلےہمیں ایک آرڈرملاہم نے آرڈرتیارکیا لیکن customer شاید serious buyer نہیں تھا ہمارا time waste کیا ایسا کٔی بار ہو چکا ہےہم Small Business Owners ہیں اور اپنے وقت اور وسائل کی قدر کرتے ہیں۔ اگر آپ کی خریداری کا کوئی ارادہ نہیں ہے، تو براہِ کرم غیر ضروری پیغامات یا سوالات کے ذریعے ہمیں ڈسٹرب نہ کریں۔ ہمارا وقت اُن گاہکوں کے لیے مختص ہے جو واقعی خریداری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ آپ کے تعاون، احترام اور سمجھداری کا شکریہ۔