Šẫƍiḃ Řiẫz

Šẫƍiḃ Řiẫz SAQIB Tailer master jaranwala SAQIB Ali

28/01/2020
Pti
26/11/2019

Pti

مسلمان آج اپنے ہیرو کو ووٹ دے کر ایک بار شیئر کر کے پوری دنیا کو اسلام کی طاقت دیکھادو اور دیکھادو کہ جب کوئی مسلمان اسل...
24/11/2019

مسلمان آج اپنے ہیرو کو ووٹ دے کر ایک بار شیئر کر کے پوری دنیا کو اسلام کی طاقت دیکھادو
اور دیکھادو کہ جب کوئی مسلمان اسلام کا محافظ بنتا ہے تو اللہ اسے کتنی عزت سے نوازتا ہے

الحمدو اللہ میرا ووٹ A کے لئیے ہے اور آپ کا کس کے لئیے ؟؟؟؟؟؟؟

آقا دیاں محفلاں سجان والے چنگے نےنعرہ یا رسول اللہ دا لون والے چنگے نےتمام دوستوں کو دعوت آمد دی جاتی ہے.بمقام.محمدیہ ٹا...
24/11/2019

آقا دیاں محفلاں سجان والے چنگے نے
نعرہ یا رسول اللہ دا لون والے چنگے نے

تمام دوستوں کو دعوت آمد دی جاتی ہے.
بمقام.محمدیہ ٹاون نزد الفضل ہسپتال
26.11.2019 بروز منگل
دعا گو...

وہ سجھ رہا تھا میرا مقابلہ چند کرپٹ لوگوں سے ہے اور یہ بازی میں آسانی سے جیت جاؤنگا اور اپنے مُلک سے کرپشن کا ہمیشہ کیلئ...
23/11/2019

وہ سجھ رہا تھا میرا مقابلہ چند کرپٹ لوگوں سے ہے اور یہ بازی میں آسانی سے جیت جاؤنگا اور اپنے مُلک سے کرپشن کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کر دونگا لیکن اسے شاید معلوم نہ تھا کہ اِس کا مقابلہ چند کرپٹ لوگوں سے نہیں بلکہ مافیاز کے ساتھ ہے۔ اِس نے آتے ہی کرپٹ پولیس آفیسران کو نکالا اور اگلے دن ہی عدالت نے ان سب کو بحال کر دیا۔ اِس نے سوچا صحت کے محکمہ کو ٹھیک کیا جائے تو مسیحا کے رُوپ میں چُھپے مافیا نے پھڑ پھڑانا شروع کر دیا اور ہڑتالیں شروع کر دی۔ اِس نے سوچا اِس قوم کی پٹواری کلچر سے جان چھڑائی جائے اور کمپیوٹرائز نظام لایا جائے تو پٹواری اِحتجاج کرنے لگے۔ اِس نے سوچا مُلک کا زیادہ تر تاجر طبقہ ٹیکس نہیں دیتا اُنہیں ٹیکس نیٹ میں شامل کیا جائے تو تاجروں نے آسمان سر پر اُٹھا لیا۔ اِن سب نے جب دیکھا کہ یہ شخص تو ہم سب پر ہاتھ ڈال رہا ہے تو سب نے ایکا کر لیا اور اِس ایک شخص کو ناکام بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے اور اِن لوگوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو اِس شخص کی صفوں میں شامل ہیں مگر دل کہیں اور ہیں۔ وہ جن پر ہاتھ ڈالتا ہے وہی مافیا کی مدد لیکر دوبارہ اِس کے سامنے آ جاتا ہے۔ اِن سب حالات میں مزے کی بات یہ ہے کہ اِس شخص کا حوصلہ پست نہ ہوا کہ شاید ہار ماننا اِس کی فطرت میں نہیں
وہ تو بس آخری گیند تک لڑنا جانتا ہے ..!! 😢👇
اللہ اس کی مدد کرے اس کو اس گندے سسٹم سے جان چھڑانے کی توفیق دے ۔۔۔آمین
IMRANKHAN

ماشاءاللہ110 سالہ اماں جی اج بھی بغیر کسی عینک کے قران پاک کی تلاوت کرتی ہیںکیا آپ لوگ اس اماں جی کے لئیے ایک لائک اور ش...
23/11/2019

ماشاءاللہ
110 سالہ اماں جی اج بھی بغیر کسی عینک کے قران پاک کی تلاوت کرتی ہیں
کیا آپ لوگ اس اماں جی کے لئیے ایک لائک اور شیئر دینگے اس نیک کام پے
ماشاءاللہ کہہ کر ایک بار شیئر کریں

05/09/2019

کانٹے دار مقابلہ
ایک طرف کپتان کا ٹائیگر مراد سعید PTI🇧🇫
دوسری طرف حمزہ شہباز مسلم لیگ N🇨🇨

نون لیگ /پی ٹی آئ / آپنے آپنے گروپوں میں شئیرنگ کرے اور پیج لائک بھی کرے 👍👍
1۔ مراد سعید
2۔حمزہ شہباز

Address

Jaranwala
Jaranwala
SAQIBTAILOR

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Šẫƍiḃ Řiẫz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share