08/04/2026
آئین لائن بزنس کیسے کریں؟اور قرآن ٹیچنگ کے لیے بیرون ملک سے سٹوڈینٹ کیسے تلاش کریں ؟
*اگر آپ گھر بیٹھے کمائی کا آسان اور پائیدار ذریعہ تلاش کر رہے ہیں*
*تو یہ فیس بک مارکیٹنگ کورس آپ کے لیے ایک سنہری موقع ہے۔*
اس کورس میں آپ سیکھیں گے کہ آن لائن پروڈکٹس کہاں سے حاصل کریں،
ان کابغیر اسٹاک رکھے کیسے فروخت کریں، اور بغیر سرمایہ لگائے آن لائن کاروبار سے کمائی کیسے کی جا سکتی ہے۔
چاہے آپ طالبعلم ہوں، گھریلو خاتون یا نوکری پیشہ فرد،
یہ کورس آپ کو فیس بک کے ذریعے سمارٹ اور مؤثر طریقے سے کمائی کے گُر سکھائے گا۔
* اور اگر آپ قرآن ٹیچر ہیں اور آن لائن شاگرد تلاش کرنا چاہتے ہیں تو یہ فیس بک مارکیٹنگ کورس آپ کے لیے ایک نایاب موقع ہے۔
اس کورس کے ذریعے آپ سیکھیں گے کہ کیسے سوشل میڈیا پر اپنی خدمات کو مؤثر طریقے سے پروموٹ کریں اور دنیا بھر سے سٹوڈنٹس حاصل کریں – وہ بھی بغیر کسی ایجنٹ یا اضافی خرچ کے۔
چاہے آپ ٹیچنگ کر رہے ہوں یا بزنس شروع کرنا چاہتے ہوں، یہ کورس آپ کو مکمل رہنمائی فراہم کرے گا کہ آن لائن دنیا سے کیسے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
*کامیابی آپ کا انتظار کر رہی ہے!*
03056660494