Muslim Rishta Point

  • Home
  • Muslim Rishta Point

Muslim Rishta Point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muslim Rishta Point, Bridal shop, Street 7, .

💫 مشترکہ ہدایت دونوں کے لیے 💫

شادی کو صرف دنیاوی رشتہ نہ سمجھیں بلکہ یہ ایک دینی ذمہ داری اور سنتِ نبوی ﷺ ہے۔

رشتہ طے کرتے وقت نماز، دین داری، اچھے اخلاق اور ذمہ داری کو اولین معیار رکھیں۔

سادگی اپنائیں تاکہ زندگی محبت، اعتماد اور برکت سے بھرپور ہو۔

12/07/2026

ابھی آپکے اوپر ٹوٹل کتنا قرضہ ہے سچ بتائیں

12/07/2026
10/07/2026

کسی زمانے میں ریڈیو FM بہت سنا جاتا تھا 😍
کیا اپ نے بھیFM 101اور 103 سنا ہوا ہے؟

*"وہ عورت جو اپنا حجاب پہنتی ہے، اور اپنی آواز بلند نہیں کرتی، اور چلتے ہوئے ادا نہیں دکھاتی، اور اس کی نگاہ ادھر ادھر ن...
09/07/2026

*"وہ عورت جو اپنا حجاب پہنتی ہے، اور اپنی آواز بلند نہیں کرتی، اور چلتے ہوئے ادا نہیں دکھاتی، اور اس کی نگاہ ادھر ادھر نہیں بھٹکتی، اور حیاء کے ساتھ چلتی ہے...*
*اس کے قریب مرد نہیں آتے سوائے خاطب یعنی رشتہ مانگنے والوں کے"* ✅

عورت کا حسن ایسا کس کس کو پسند ہے
07/07/2026

عورت کا حسن ایسا کس کس کو پسند ہے

آپ دن میں کتنے کپ چائے پیتے ہو؟
06/07/2026

آپ دن میں کتنے کپ چائے پیتے ہو؟

06/07/2026

آج کل لوگ اچھے رشتے تلاش نہیں کرتے صرف اچھا بینک بیلنس پروفائل اور اسٹیٹس تلاش کرتے ہیں جس وجہ سے بیٹیاں گھروں میں بوڑھی ہو رہی ہیں

04/07/2026

‏یہ لازم نہیں کہ ہم ایک دوسرے کو خوش کرنے کی کوشش کریں
یہی کافی ہے کہ ایک دوسرے کو تکلیف نہ پہنچائیں

Address

Street 7

36350

Telephone

+923124905565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Rishta Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Clothing Store?

Share