Kamalia Khaddar new

Kamalia Khaddar new ************************RETURN IF NOT SATISFIED***********************

ORIGINAL PRICE:1600 RS 👎SALE PRICE :1280 RS 👍
31/07/2021

ORIGINAL PRICE:1600 RS 👎
SALE PRICE :1280 RS 👍


علی اور کامران نے شاپنگ کا سوچا اور بازار کی طرف نکل گئے۔کئی مہنگے برانڈز سے گزر ہوا ۔گل احمد کے سوٹ پر تو جیسے نظر رک ہ...
30/07/2021

علی اور کامران نے شاپنگ کا سوچا اور بازار کی طرف نکل گئے۔
کئی مہنگے برانڈز سے گزر ہوا ۔
گل احمد کے سوٹ پر تو جیسے نظر رک ہی گئ۔
دونوں نے ایک دوسرے کی جانب دیکھا ۔آنکھوں ہی انکھوں میں ایک دوسرے کی رائے لی اور کپڑے کا ریٹ پوچھنے دکان کے اندر پہنچ گئے۔
گل احمد کے دکان دار نے تمیز کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کہا۔ 7200 فائنل ریٹ ہے کا نعرہ بلند کیا۔
علی نے کامران کی طرف حیران کن نظروں سے دیکھا اور دریافت کیا ، یار
Marvellous Boutique & Kamalia Khaddar
والے فیس بک پر یہی سوٹ 2000 روپے میں دے رہے ہیں۔ 7 دن کی منی بیک گارنٹی کے ساتھ ۔ تو آخر کیوں ہم اپنے پیسوں کو ضائع کریں۔ ؟

اب آپ بھی علی اور کامران کی طرح سمجھدار بنیں ، اور اپنے حلال کے پیسوں کا اچھا استعمال کریں۔ ہم سے آرڈر منگوائیں ۔ اور اچھی کوالٹی کی ضمانت ہم دیتے ہیں ۔ پسند نہ آنے کی صورت میں علی اور کامران کی بات کو یاد رکھیں کہ آپ واپس اپنے پیسے منگوا سکتے ہیں۔ صرف 7 دن میں..

30/07/2021
Marvellous Boutique & Kamalia Khaddar
30/07/2021

Marvellous Boutique & Kamalia Khaddar

کیوں پریشان ہو؟ کیا کہا آج تک اپنے والد صاحب کے لئے کوئ تحفہ نہی خریدا؟رحمت نے نعیم سے حیران ہوتے ہوئے سوال کیا؟نعیم نے ...
30/07/2021

کیوں پریشان ہو؟
کیا کہا آج تک اپنے والد صاحب کے لئے کوئ تحفہ نہی خریدا؟
رحمت نے نعیم سے حیران ہوتے ہوئے سوال کیا؟
نعیم نے جھجھکتے ہوئے جواب دیا ۔ میرے والد صاحب کو اچھے تحفے پسند ہیں۔ اور میں اپنی جیب خرچ سے وہ نہیں لے سکتا۔
رحمت ایک دفعہ پھر ششدر رہ گیا۔
کیا واقعی تمہیں آن لائن شاپنگ کی افادیت کا نہیں پتہ۔ ؟
رحمت اپنے دوست کی نادانی پر شرمندہ ہونے لگا۔ ارد گرد دیکھتے ہوئے کہنے لگا۔ اس دور میں رہتے ہوئے اچھے آن لائن سٹور کا پتہ نہ ہونا بھی نہایت شرمندگی کی بات ہے۔
نعیم رحمت کی طرف سوالیہ نظروں سے دیکھتے ہوئے بولا۔ کیا تم اس بارے میں جانتے ہو؟
رحمت نے دوست کی پریشانی دیکھتے ہی جواب دیا
بلکل کیوں نہی میں تمہیں ایسے سٹور کا بتاتا ہوں جہاں سے تم کپڑے فیکٹری ریٹ پر حاصل کر سکتے ہو۔ اور وہی کپڑے دکاندار وہاں سے اٹھا کر 3گنا قیمت پر فروخت کرتے ہیں۔ انکا بھی کیا قصور کہ انکو دکان کے خرچے بھی تو اٹھانا پڑتے ہیں اور لاکھوں میں آیا بجلی کا بل بھی تو ہماری جیب سے پورا کریں گے۔
Marvellous Boutique & Kamalia Khaddar
یہ ہے وہ آن لائن دکان جہاں سے تم اچھی کوالٹی کی چیز کم داموں میں خرید کر والد صاحب کو تحفہ دے سکتے ہو۔ اور یاد ہے جو پچھلی دفعہ کیمل رنگ کا سوٹ مجھے پہنا دیکھ کر تم نے پوچھا تھا یہ کپڑے کہاں سے لیا ؟ وہ سوٹ بھی اسی سٹور سے لیا تھا۔ جناب
آؤ ملکر آرڈر کریں۔ انشا اللہ تمہارے والد خوش ہو جائیں گے۔

اب آپ کو بھی نعیم کی طرح منہ چھپانے کی ضرورت نہی۔ آپ بھی اچھا اور معیاری سوٹ کم قیمت میں خرید سکتے ہیں۔ پسند نہ آنے کی صورت میں 7 دن کے اندر آپکے پیسے واپس مل جائیں گے

⭐ہمارے پاس ہاتھ سے بنے کھدر کی سب سے بہترین کوالٹی موجود ہے۔ جو ہم فیکٹری میں خود تیار کرتے ہیں۔ ⭐ہم 7 میٹر کا سوٹ 1600 ...
28/07/2021

⭐ہمارے پاس ہاتھ سے بنے کھدر کی سب سے بہترین کوالٹی موجود ہے۔ جو ہم فیکٹری میں خود تیار کرتے ہیں۔ ⭐ہم 7 میٹر کا سوٹ 1600 میں ڈیلیور کرتے ہیں۔ یہ وہ کوالٹی ہے جو دکان پر 2500 سے 3200 میں موجود ہے۔ جو کہ سب سے اچھی کوالٹی ہے۔
⭐ اگر آپ کو پروڈکٹ پسند نہی آئے تو ہمیں واپس بھیج کر 7 دن میں اپنے پیسے حاصل کر سکتے ہیں ۔

⭐ Marvellous Boutique & Kamalia Khaddar will provide you finest quality.
⭐NEVER COMPROMISE ON QUALITY 100%
⭐RETURN IF NOT SATISFIED
⭐PREMIUM CLOTHES (premium stuff only) 100%
⭐WE ASSURE BEST QUALITY IN LOWEST PRICE.
⭐If you got better quality even in same price or you are not satisfied with our quality. You can send your order back in 7 days.

27/07/2021

⭐ہمارے پاس ہاتھ سے بنے کھدر کی سب سے بہترین کوالٹی موجود ہے۔ جو ہم اپنی لومز میں خود تیار کرتے ہیں۔ ⭐ہم 7 میٹر کا سوٹ 1600 میں ڈیلیور کرتے ہیں۔ یہ وہ کوالٹی ہے جو دکان پر 2500 سے 3200 میں موجود ہے۔ جو کہ سب سے اچھی کوالٹی ہے۔
⭐ اگر آپ کو پروڈکٹ پسند نہی آئے تو ہمیں واپس بھیج کر 7 دن میں اپنے پیسے حاصل کر سکتے ہیں ۔
⭐ Marvellous Boutique & Kamalia Khaddar will provide you finest quality.
⭐NEVER COMPROMISE ON QUALITY 100%
⭐RETURN IF NOT SATISFIED
⭐PREMIUM CLOTHES (premium stuff only) 100%
⭐WE ASSURE BEST QUALITY IN LOWEST PRICE.
⭐If you got better quality even in same price or you are not satisfied with our quality. You can send your order back in 7 days.


************************RETURN IF NOT SATISFIED***********************

27/07/2021

©RETURN IF NOT SATISFIED 🙏
©PREMIUM CLOTHES (premium stuff only) 100%
©WE ASSURE BEST QUALITY IN LOWEST PRICE.
©NEVER COMPROMISE ON QUALITY 100%
اگر آپ مطمئن نہ ہو تو ہمیں سوٹ واپس بھیج کر سات دن کے اندر اپنے پیسے حاصل کر سکتے ہیں۔
ہم صرف کوالٹی کے پیسے لیتے ہیں ۔ اس سے بہتر کوالٹی کوئ کمالیہ کے کھدر کی فراہم نہی کر سکتا ۔
ہم آپ کو ہاتھ کا بنا خالص کھدر دیں گے۔
ایک سوٹ کی قیمت 1600 روپے ہے۔

26/07/2021

Address

Chichawatni Road, Mohallah Baghaiwala Wala, Toba Tek Singh District, Punjab
Kamalia
36350

Telephone

+923016566006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamalia Khaddar new posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kamalia Khaddar new:

Share