11/11/2024
حکماء اور حکمت معلومات اور ادویاتمنی گاڑھا کرنے کا نسخہ
جنسی قوت اور ہم بستری کا مزا لینے کے لیے اور افزائش نسل کے لیے ممنی کو گاڑھا کرنے کے لیے کو نسخہ بہت ضرروی ہے. جتنی منی گاڑی ہو گی. ایک ٹائمنگ زیادہ لگے گی کیونکہ پیلی منی میں کچا پن ہوتا ہے. اور یہ پانی کی طرح نکل جاتی ہے. اور گاڑھی منی نکلتے وقت اچھل اچھل کر نکلے گی. اور منی جتنی اچھل اچھل کر نکلے گی انزال کی لذت اتنی بڑھ جائے گی.
اور گاڑھی منی میں افزائش نسل کے سپرم کی تعداد زیادہ اور پختہ ہوتی ہے. اگر منی گاڑھی ہو تو مرد جنسی طور پر فٹ ہوتا ہے. ورنہ پتلی منی نہ تو افزائش نسل کے قابل ہوتی ہے اورنہ ہی مرد جنسی طور پر فٹ ہوتا ہے. کچی پتلی منی کی انزال میں کوئی لذت نہیں ہوتی.
منی کو گاڑھا کرنے کے لیے ایک زبردست امسامی نسخہ
موصلی سفید 10گرام. موصلی سیاہ 10گرام. ثعلب مصری 10گرام. بیج بند 10گرام. تخم اوٹنگن 10گرام.
ان تمام ادویات کو ہم وزن لے کر ان کا سفوف بنا لیں. سفوف نہایت باریک ہونا چاہیے. اور چینی 50 گرام لے کر وہ بھی ساتھ کوٹ لیں.
آپ کا سفوف تیار ہو جائے گا. اس کو کسی ڈبے میں محفوظ کر لیں.
ترکیب خوراک
روزانہ 9 گرام صبح نہار منہ اور 9گرام شام کو خالی پیٹ گلاس دودھ کے ساتھ کھائیں. اور اس کا استعمال 40 دن تک جاری رکھیں.
فوائد
سرعت انزال کے لیے لاجواب نسخہ ہے منی کو گاڑھا کر کے سپرم کی تعداد میں اضافہ کرتا ہے. بے حد زور دار امساکی نسخہ ہے اس کے چند دن استعمال سے خون کے کمی کو دور کرتا ہے. نیا خون پیدا کرتا ہے. جسم سے اعصابی و جسمانی کمزوری ختم کر کے جسم کو مضبوط بناتا ہے. اس کو اعلیٰ درجے کے امساکی جنسی نسخے میں استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ آسان استعمال اور سستا ایک طبی نسخہ ہے.
۔