16/07/2024
بزرگ کہتے ہیں کہ:
"جو چراغ صرف اپنے لئے جلتا ہے.وہ آگ کے سوا کچھ نہیں اور جو چراغ دوسروں کےلئے جلتا ہے.وہ روشنی ہے، نُور ہے اور شعور کا ظہور ہے۔۔۔۔
جولوگ دوسروں کی زندگیوں میں روشنیاں بکھیرنے کیلئےکوشاں ہیں ..
وہی لوگ اللّٰہ کی بارگاہ میں معزز و محترم ہیں۔
🤲اے غفورالرحیم رب ہمیں اور ہماری اولاد کو توفیق عطا فرماکہ ہم لوگوں کی زندگیوں میں خوشیاں اور مسرتیں بکھیریں دوسروں میں آسانیاں اور بھلائی بانٹیں تاکہ لوگوں کی محبتیں اور اللّٰہ کی خوشنودی حاصل کر سکیں .آمین یا رب العالمین