Imran ameer

Imran ameer Imran ameer

26/03/2023
26/03/2023

*سوچ کو ہمیشہ خوبصورت رکھ 🤗*
*تقدیریں تو میرا رب بدلتا ہے

کبھی دھند دیکھی ہے آپ نے ؟؟کچھ نظر نہیں آتا ۔۔ انسان لاکھ کوشش کر لے۔۔۔ آپ آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر' مل مل کر دیکھ لیں۔۔۔ ممک...
30/12/2022

کبھی دھند دیکھی ہے آپ نے ؟؟
کچھ نظر نہیں آتا ۔۔ انسان لاکھ کوشش کر لے۔۔۔ آپ آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر' مل مل کر دیکھ لیں۔۔۔ ممکن ہی نہیں جو چند قدم کے فاصلہ پہ پڑی چیز نظر آ جائے۔۔ جب تک کہ اللّٰه دھند کو چھٹ جانے کا حکم نہ دے ۔۔۔

بعض اوقات کچھ یہی حالات زندگی کے ہو جاتے ہیں ۔۔ لاکھ کوشش کر لیں ۔۔۔۔ کسی کو ہاتھ دیکھا لیں ' چاہے قسمت کی لکیریں ہاتھوں سے نوچ ڈالیں ' طوطے سے فعال نکلوا لیں ۔۔۔ چاہے ستاروں کی چال پڑھ لیں ۔۔۔ چاہے کسی بھی پیر کے پاس چلے جائیں قسم ہے جو آپ پھر بھی اگلے پل کو جان پائیں۔۔۔۔۔۔!!

*جب تک کہ اللّٰه کی ایک نظرِ کرم نہ ہو ' صرف اللّٰه ہی زندگی کی ہر دھند کو دور کرسکتا ہے*

✨🌸

https://amzn.to/3VrJRUFPhone Tripod, UBeesize 12 Inch Flexible Cell Phone Tripod Stand Holder with Wireless Remote Shutt...
02/12/2022

https://amzn.to/3VrJRUFPhone Tripod, UBeesize 12 Inch Flexible Cell Phone Tripod Stand Holder with Wireless Remote Shutter & Universal Phone Mount, Compatible with...

🥺👈👈
29/11/2022

🥺👈👈

*°||°(شـــــعور**_عزتیں ، مرتبے اور محبتیں آسمان سے اترتی ہیں ۔۔آسمان والے سے رابطہ ضروری ہے_*
28/11/2022

*°||°(شـــــعور*

*_عزتیں ، مرتبے اور محبتیں آسمان سے اترتی ہیں ۔۔آسمان والے سے رابطہ ضروری ہے_*

*جو شخص بنا کسی وجہ سے آپ سے اُکتا جاۓ اور نظرانداز کرے، تو میری نظر میں آپ کا حق بنتا ہے کہ آپ شکرانے کے نوافل آدا کریں...
28/11/2022

*جو شخص بنا کسی وجہ سے آپ سے اُکتا جاۓ اور نظرانداز کرے، تو میری نظر میں آپ کا حق بنتا ہے کہ آپ شکرانے کے نوافل آدا کریں کہ اللّه نے آپ کے سامنے ان کم ظرف لوگوں کو ظاہر کیا ہے جن پر آپ محبتیں لٹا رہیں ہیں وہ اس قابل بھی نہیں ہوتے کہ انہیں زندگی میں کبھی بے لوث محبتیں نصیب ہوں ۔*

*It's Motivator*

🛑 مایوسی انسان کا ایمان بہت کمزور کر دیتی ہے اور شیطان کا کام بہت آسان.. اس لئے اللہ کی رحمت سے مایوس ہو کر شیطان کو قوت...
27/11/2022

🛑 مایوسی انسان کا ایمان بہت کمزور کر دیتی ہے اور شیطان کا کام بہت آسان.. اس لئے اللہ کی رحمت سے مایوس ہو کر شیطان کو قوت نا بخشیں۔۔ اللہ سب کی پریشانیاں دور کرے۔ آمین

🤍🌹🤍

ہم حسین ترین، امیر ترین، ذہین ترین،اور زندگی میں ہر حوالے سے "بہترین" ہو کر بھی، بالآخر مر ہی جائیں گے.......!!!!*🧡💛It's...
27/11/2022

ہم حسین ترین، امیر ترین، ذہین ترین،
اور زندگی میں ہر حوالے سے "بہترین" ہو کر بھی،
بالآخر مر ہی جائیں گے.......!!!!

*🧡💛It's Motivator💛🧡*

22/11/2022

🖤شوق ہی نہیں رہا کہ خود کو ثابت کروں🔥
اب تو آپ نے جو سمجھ لیا وہی ہوں میں❤️

Address

Karachi
KARACHI

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran ameer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share