Mehndi, faishon, lifestyle's

Mehndi, faishon, lifestyle's Thank You All Of You
Promote My Page

Online earning......to comeinbox
14/11/2025

Online earning......to comeinbox

14/03/2025

Rent ka ghr koi bta de liaqtabad me range 12 13000

22/06/2024
20/06/2024

‏کبھی کبھار لاعلمی بھی نعمت ثابت ہوتی ہے

یہ ایک سوڈانی حاجی ہیں، یہ کہتے ہیں کہ فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران ، شیطان کو کنکریاں مارے جانے کے بعد ، گرمی بہت شدید تھی اور میں بہت تھکا ہوا تھا۔

میں نےدیکھاکہ فوجیوں کے ساتھ ایک بڑا کمرا تھااور کمرے سے ٹھنڈی ہوا آرہی تھی اس سے پہلے کہ فوجی میرى طرف دیکھیں میں چپکے سے اندر چلاگیا، اندر دیکھا اور بھی حاجی سوئے ہوئے تھے میں بھی حاجیوں کے بیج لیٹ گیا۔

دو گھنٹے بعد ، شدید سردی کی وجہ سے ، میں جاگ گیا باہر آیا اور ایک فوجی مجھے دیکھ کر وہاں سے بھاگا ، میں حیران رہ گیا کہ یہ فوجی مجھے دیکھ کر کیوں بھاگا؟

لیکن جب میں نے کمرے کے طرف پلٹ کر دیکھا تو میں نےبھی دوڑنا شروع کیا

وہاں لکھا تھا
ثلاجة الموات ( مرده خانہ ) 🌚😁

کاپی شدہ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehndi, faishon, lifestyle's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share