Muhammad Yahya Raza

Muhammad Yahya Raza Social Working

12/09/2024
جيسے 10 ارب  ملے انشاء الله کراچی والو يہ بهی مل جائيگاديکهہ کر بس خوش ہوجائيں
10/12/2020

جيسے 10 ارب ملے انشاء الله کراچی والو يہ بهی مل جائيگا
ديکهہ کر بس خوش ہوجائيں

خالصتان تحریک زور پکڑنے لگی۔ بھارت میں سکھ برادری نے اپنی کرنسی بھی جاری کر دی۔ سکھ 1980 سے اج تک متحرک
10/12/2020

خالصتان تحریک زور پکڑنے لگی۔ بھارت میں سکھ برادری نے اپنی کرنسی بھی جاری کر دی۔ سکھ 1980 سے اج تک متحرک

يہ ہے حقيقت انسان کی زندگی سے موت تک کی
28/11/2020

يہ ہے حقيقت انسان کی زندگی سے موت تک کی

اللہ کریم ﷻ آل و اصحابِ حضور ﷺ کے صدقے جلد مدینے پاک کی حاضری نصیب فرماۓ۔۔ آمین
28/11/2020

اللہ کریم ﷻ آل و اصحابِ حضور ﷺ کے صدقے جلد مدینے پاک کی حاضری نصیب فرماۓ۔۔ آمین

27/11/2020

خانہ کعبہ ميں موسلا دهار بارش 😇😍

سد افسوس جو قوم اپنے محسن کا مزاق بنائی ۔ ۔ ۔ کيا اس کو تباه و برباد نہيں ہونا چاہيے ?
25/11/2020

سد افسوس جو قوم اپنے محسن کا مزاق بنائی ۔ ۔ ۔
کيا اس کو تباه و برباد نہيں ہونا چاہيے ?

25/11/2020

اسرائيل کو تسليم کرنے کی تيارياں عروج پر

24/11/2020

اسلام و عليکم
اميد کرتا ہوں سب خيريت سے ہونگے ۔ ۔ ۔

افسوس کے ساتهہ يہ بات کرنی پڑتی رہی سکهر ميں مساجد کو شہيد کرنا کا عمل جاری ہے۔
(اللّٰه پاک ہدايت دے حکمرانوں کو)

23/11/2020

فرقہ واريت سے بالاتر ہوکر ايک چهوٹا سا سوال طاہر اشفری صاحب کے نام


22/11/2020


تهوڑی شرم باقی ہے ان ميں بهی
21/11/2020

تهوڑی شرم باقی ہے ان ميں بهی

20/11/2020

میرے جنازے پہ رونے والو فریب میں ہو بغور دیکھو😰😰
مرا نہیں ہوں غم نبی ﷺ میں لباس ہستی بدل گیا ہوں💔

19/11/2020

ایک غمگین خبر

جو شاید آپکا دل چیر کر آپکی دنیا لوٹ لے اور آپکو پوری رات رلائے
ہمارے قبلہ امیرالمجاھدین اس بے وفا دنیا سے کوچ کرگئے

انا للہ وانا الیہ راجعون

وما علینا الا البلاغ

19/11/2020

کراچی بہت ترقی کررہا ہے

آپ لوگ ديکهيں کے پہلے پينے کا پانی نہيں تها
ابهہ تو ہر جگہ پانی ہی پانی ہے
وه الگ بات ہے کہ پانی گٹر کا ہے 🤗😂

18/11/2020

Gaus ul e Azam Shah e Jilaa'n ؒ
Majhdhaar Me Naiyaa Hai !!
Sadqa Maula Aliؑ Aao
Meri Laaj Nibha Jao !!

ग़ौसुल ए आज़म शाह ए जीलाँ ؒ
मझधार में नईय्या है।
सदक़ा मौला अली ؑ आओ
मेरी लाज निभा जाओ।

16/11/2020

آزادی اظہار کا حق سب کوہے

ليکن کسی نبی ولی صحابی کی گستاخی کرنے کا حق کسی کو نہيں۔ ۔ ۔

15/11/2020
*کشمور پوليس کاروائی/ علیشہ زیادتی کیس میں پولیس کی بہت بڑی کاروائی ملزم خیر اللہ بگٹی گرفتار اور مرکزی ملزم رفیق ملک اپ...
13/11/2020

*کشمور پوليس کاروائی/ علیشہ زیادتی کیس میں پولیس کی بہت بڑی کاروائی ملزم خیر اللہ بگٹی گرفتار اور مرکزی ملزم رفیق ملک اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک*

تفصیلات کہ مطابق

👈گرفتار ملزم رفیق احمد ملک کی نشاندہی پر ایس ایس پی کشمور جناب امجد احمد شیخ صاحب کا جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ بخشاپور کے علاقے میں پولیس مقابلہ

👈علیشہ زیادتی کیس میں فرار ملزم خیر الله بگٹی اسلحہ کلیشنکوو اور گولیوں کے ساتھ گرفتار

👈ملزم خیر الله مرھٹو نے پوليس کو آتے دیکھ کر پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گرفتار ملزم رفیق احمد ملک اپنے ہی ساتھی کی گولیاں لگنے کی وجہ سے شدید زخمی

👈ملزم رفیق احمد ملک اسپتال لے جاتے ہوئے جانبحق

ترجمان کشمور پوليس

12/11/2020

ان کا منگتا ہوں
جو منگتا نہيں ہونے ديتے ♥

یہ بھائ میرے رسول محمدﷺ کی سنت کا مزاق بنا رہے ہیں، میں نے اپنی زندگی میں کبھی کسی کے ليے يہ لفظ ادا نہيں کيے ، مگر یہ ب...
11/11/2020

یہ بھائ میرے رسول محمدﷺ کی سنت کا مزاق بنا رہے ہیں، میں نے اپنی زندگی میں کبھی کسی کے ليے يہ لفظ ادا نہيں کيے ، مگر یہ بات برداشت نہیں، اگر اتنا شوق ہے تو اللہ کیلیے اپنا حلیہ بدل لیں، ہمارے نبی محمدﷺ کے بہت سے مشرکین ابھی بھی دشمن ہیں، وہ آپ جیسوں کو ماڈرن اسلام کہہ کر پروموٹ کریں گے،

Address

Karachi

Telephone

+923111815641

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Yahya Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Karachi clothing stores

Show All