SmartShoes RohilanWali

SmartShoes RohilanWali SmartShoes is a mini super market of footwares. Almost all the brand of shoes like Borjan, Service, Bata, English, Stylo, Hush Puppy, Apricot, Logo, Kalara etc.

are providing at a floor.

23/10/2021

گڈلک ٹیم پاکستان بس اچھا کھیل کر آؤ ٹرافی کی ہمیں ضرورت نہیں ہے پہلے والی گلے پڑی ہوئی ہے 😁🙈🙏

‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “سمارٹ شوز روہیلانوالی کی طرف سے تمام عاشقان رسول کو م...
08/10/2021

‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “

سمارٹ شوز روہیلانوالی
کی طرف سے تمام عاشقان رسول کو
ماہ ربیع الاول کا چاند مبارک 🌙

اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اٹھےتیرے بیٹے تیرے جانباز چلے آتے ہیں,ہم ہیں جو ریشم و کمخواب سے نازک تر ہیںہم ہیں جوآہن ...
06/09/2021

اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اٹھے
تیرے بیٹے تیرے جانباز چلے آتے ہیں
,
ہم ہیں جو ریشم و کمخواب سے نازک تر ہیں
ہم ہیں جوآہن و فولاد سے ٹکراتے ہیں
,
ہم ہیں جوغیرت و ناموس پہ کٹ سکتے ہیں
ہم ہیں جواپنی شرافت کی قسم کھاتے ہیں
,
ہم نے روندا ہے بیابانوں کو صحراوں کو
ہم جو بڑھتے ہیں تو بڑھتے ہی چلے جاتےہیں
,
ہم سے واقف ہیں یہ دریا یہ سمندر یہ پہاڑ
ہم نئےرنگ سے تاریخ کو دہراتے ہیں۔
۔۔۔ سمارٹ شوز روہیلانوالی کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو یوم دفاع پاکستان مبارک۔۔۔۔

حدیثِ مبارکہ کا مفہوم :    اَحَبَّھُمَا فَقَدْ اَحَبَّنِیْ وَمَنْ اَبْغَضَھُمَا فَقَدْ اَبْغَضَنِیْ۔  ’’جس نے ان دونوں (...
17/08/2021

حدیثِ مبارکہ کا مفہوم :

اَحَبَّھُمَا فَقَدْ اَحَبَّنِیْ وَمَنْ اَبْغَضَھُمَا فَقَدْ اَبْغَضَنِیْ۔
’’جس نے ان دونوں (حضرت امام حسن وامام حسین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُما) سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے عداوت کی اس نے مجھ سے عداوت کی۔ ‘‘

 #جشنِ_آزادی_مبارک
14/08/2021

#جشنِ_آزادی_مبارک

Summer Collections 2021If You're Looking for Excellent Footware at Reasonable Prices. Buy Summer Collections at SmartSho...
09/08/2021

Summer Collections 2021
If You're Looking for Excellent Footware at Reasonable Prices. Buy Summer Collections at SmartShoes RohilanWali.

سمارٹ شوز روہیلانوالی کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید قربان  بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
21/07/2021

سمارٹ شوز روہیلانوالی کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید قربان بہت بہت مبارک ہو۔۔۔

18/07/2021

New Arrivals@ SmartShoes RohilanWali,
Get Eid Discount

28/06/2021
07/06/2021

Visit RohilanWali...

09/05/2021

Eid Collection

Address

المدینہ مارکیٹ، شاہجمال روڈ، چوک گدپور
Karachi
92

Telephone

+923414237610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SmartShoes RohilanWali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SmartShoes RohilanWali:

Share

Category