10/05/2026
شکر الحمدللہ!
🌿 قدرتی اور گھریلو بیوٹی کے لیے بہترین انتخاب 🌿
السلام علیکم!
ہمارا صابن، شیمپو اور ہیر آئل ہر قسم کی اسکن اور بالوں کے لیے بہترین ہیں۔
✔️ 100% نیچرل اور کیمیکل فری
✔️ گھریلو جڑی بوٹیوں سے تیار
صابن: جلد کو صاف، نرم اور فریش بناتا ہے، دانوں اور ڈارک سرکلز میں مددگار ہے، بلیک ہیڈز اور اضافی آئل کو ختم کرتا ہے۔ یہ بچوں، بڑوں اور خواتین سب کے لیے موزوں ہے۔
شیمپو: خشکی ختم کرتا ہے، بالوں کو سلکی اور چمکدار بناتا ہے، بالوں کو لمبا اور مضبوط کرتا ہے۔
ہیر آئل: بالوں کا گرنا کم کرتا ہے، جڑوں کو مضبوط بناتا ہے، نئے بال اگانے میں مدد دیتا ہے، بالوں کو چمکدار بناتا ہے اور ہر قسم کے بالوں کے مسائل کے لیے مفید ہے۔
✔️ مناسب قیمت میں بہترین کوالٹی
👍 آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں! 📩