08/06/2026
📦 ڈلیوری چارجز آخر ہوتے کیا ہیں؟ 🤔
"اوہ ہو! پروڈکٹ کے پیسے الگ، اور ڈلیوری چارجز بھی الگ؟ 😩"
جی ہاں بہن! ذرا ایک چھوٹی سی مثال سے سمجھتے ہیں۔ 😄
فرض کریں آپ نے سسرال سے امی کے گھر جانے کے لیے رائیڈ بک کی۔ منزل پر پہنچ کر اگر آپ ڈرائیور سے کہیں:
"بھائی! امی کے گھر تو پہنچا دیا، اب کرایہ بھی معاف کر دو!" 🤭
تو یقیناً ڈرائیور بھی مسکرا کر کہے گا:
"باجی! پہنچانے کی سروس کا بھی تو خرچہ ہوتا ہے!" 😂
بالکل اسی طرح کورئیر کمپنی بھی آپ کا پارسل اٹھاتی ہے، اسے محفوظ رکھتی ہے، سفر کرواتی ہے اور پھر آپ کے دروازے تک پہنچاتی ہے۔ 📦🚚
اس لیے ڈلیوری چارجز پروڈکٹ کی قیمت کا حصہ نہیں ہوتے، بلکہ آپ کے آرڈر کو بحفاظت آپ تک پہنچانے کی سروس کی فیس ہوتے ہیں۔
میں ہمیشہ کوشش کرتی ہوں کہ آپ کو بہترین پروڈکٹس مناسب قیمت پر فراہم کروں، جبکہ ڈلیوری چارجز کورئیر سروس کے ہوتے ہیں جو آپ کا پارسل محفوظ طریقے سے آپ تک پہنچاتی ہے۔ 😊
لہٰذا آرڈر کرتے وقت پروڈکٹ کی قیمت کے ساتھ ڈلیوری چارجز کو بھی ذہن میں رکھیں، کیونکہ سامان خود چل کر آپ کے گھر نہیں آتا۔ 😄📦
امید ہے یہ پوسٹ آپکے لئے فائدے مند ثابت ہوگی۔
ا