Jupiter,S

Jupiter,S We deal in all kinds of women and men varieties and brands. all brands available home delivery also a

19/03/2024
16/03/2024
Fancy chicken karai
10/03/2024

Fancy chicken karai

Lawn embroidery
09/03/2024

Lawn embroidery

یہ ہیں عمران چوہدری اور ان کی بیوی بیتھنی یہ دونوں ایپل کے سابقہ ملازم ہیں عمران چوہدری ایپل کا ڈیزائنر تھا اس نے 20 سال...
12/11/2023

یہ ہیں عمران چوہدری اور ان کی بیوی بیتھنی
یہ دونوں ایپل کے سابقہ ملازم ہیں عمران چوہدری ایپل کا ڈیزائنر تھا اس نے 20 سال ایپل میں کام کیا بہت سے آئی پیڈ، آئی فونز اور اسیسریز کو ڈیزائن کیا آئی فون کا انٹرفیس بھی عمران چوہدری نے ڈیزائن کیا اور بیتھنی ایپل کی سافٹ وئیر ڈائریکٹر تھی آئی او ایس کے تمام پراجیکٹس کی ذمہ داری بیتھنی کی تھی

ان دونوں نے پانچ سال پہلے اپنی کمپنی ہیومین بنائی

کل انہوں نے اپنی پہلی پراڈکٹ لانچ کی ہے اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں دھماکہ کر دیا ہے ان کی پراڈکٹ کو موبائل فون کا متبادل کہا گیا ہے
ہیومین نے ایک وئیرایبل اے آئی اسسٹنٹ بنایا ہے یہ آپ کے اسمارٹ فونز والے سارے کام کرے گا اس کا نام "ہیومین اے آئی پن" ہے
اس میں کیمرہ اور مائیک ہے اور پروجیکٹر ہے
آپ اسے بول کر کمانڈ دیں گے آپ اس سے کال کر سکتے ہیں ، میسیج کر سکتے ہیں یہ آپ کی کال کو لائیو ٹرانسلیٹ بھی کر سکتا ہے اس کا لیزر پروجیکٹر آپ کے ہاتھ پہ آپ کو ڈسپلے دے گا
آپ اس سے ٹائم دیکھ سکتے ہیں اگر آپ مصروف ہیں تو یہ آپ کی کالز اور میلز کا رپلائی بھی دے گا

یہ آپ کی صحت اور کھانے پینے کا خیال بھی رکھے گا آپ نے جو چیز کھانی ہے آپ وہ اس کے سامنے کریں گے تو یہ آپ کو بتائے گا کہ آپ کہ صحت کے لیے یہ ٹھیک ہے یا نہیں

عمران چوہدری کی کمپنی ہیومین میں چند ملٹی نیشنل کمپنیز نے 200 ملین ڈالرز کی انویسمنٹ کی ہوئی ہے جن میں مائیکرو سافٹ اور ایل جی موبائلز بھی شامل ہیں
ہیومین کی اس ڈیوائس میں کوالکم کی چپ لگی ہوئی ہے اور ہیومین کے انویسٹرز میں کوالکم بھی شامل ہے
اس ڈیوائس کو لانچ کرنے کے بعد ہیومین کو ایپل اور آئی فون کا قاتل کہا جا رہا ہے

ہیومین نے اس کی قیمت 700 ڈالر رکھی ہے اور 16 نومبر سے آرڈر لینا شروع کریں گے

31/10/2023

لمز میں زیر تعلیم طلبہ کا ذہنی معیار ’’جسٹ پیتھیٹک‘‘ سے کچھ کم ہی تھا، بے چاروں کو نہ آئین کا پتہ ہے، نہ قانون کا، نہ معیشت کا اور نہ ہی سٹیٹ کی ورکنگ کا۔انکےاساتذہ زیادہ قابل رحم ہیں جنہوں نے یہ ذہنی مجہول پیدا کئے اور وہ بھی اتنے مہنگے؟

28/10/2023

بے حسی شرط ہے جینے کے لئے
اور ہم کو احساس کی بیماری ہے

21/10/2023

کیا بدلا ہے؟ کل ایک جیل میں تھا، آج دوسرا۔ بس بدلا ہے تو اسٹیبلشمنٹ کی عینک کا نمبر۔۔۔ باقی سب وہی ہے۔ کل تحریک انصاف کو امید تھی، آج ن لیگ اُمید سے ہے۔ باقی انقلاب زندہ باد

Address

Jupiter Cloth House Shop No 339'342'273 Haroon Shopping Emporium North
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jupiter,S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share