29/05/2026
آج کی اس ویڈیو میں میں نے آپ کو آستین کے ڈاؤن (Sleeve Bottom) میں گم لیس (Gum Lace) لگانے کا آسان اور پروفیشنل طریقہ سکھایا ہے۔
یہ طریقہ خاص طور پر beginners کے لیے بہت آسان ہے 👍
اگر آپ سلائی سیکھ رہی ہیں تو یہ ٹپ آپ کے کام ضرور آئے گی ❤️
ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور پسند آئے تو لائک اور فالو ضرور کریں۔