BAS DEKHO

Hoteling ,Shopping ,Traveling ,Brand Review Watch popular Pakistani talk shows, live news, stream videos and latest episodes of Pakistani dramas online anywhere i the world.

27/04/2026

کراچی : عزیز آباد میں بینک سے رقم نکال کر واپس آنے والا شہری لٹ گیا ،،شہری آفتاب عالم کے پاس دو لاکھ سے زائد روپے کی رقم تھی

‎Disclaimer:📢
‎This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization۔

‎انتباہ:📢 یہ پوسٹ صرف معلوماتی اور خبروں کی رپورٹنگ کے مقاصد کے لیے ہے۔ ہم ذکر کردہ کسی بھی خیالات، اعمال، یا واقعات کی تشہیر یا تائید نہیں کرتے ہیں۔ مواد کمیونٹی کے رہنما خطوط کی تعمیل کرتا ہے اور ایک خبر/میڈیا تنظیم کے ذریعہ عوامی مفاد میں اس کا اشتراک کیا جاتا ہے۔

جو چاۓ نہیں پیتے وہ خاک جیتے ہیں😂😜
27/04/2026

جو چاۓ نہیں پیتے وہ خاک جیتے ہیں😂😜

27/04/2026

کراچی: جہانگیر روڈ کے قریب پیدل چلتے مسلح ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل، موبائل فون اور نقدی چھین کر فرارہو گئے

‎Disclaimer:📢
‎This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization۔

‎انتباہ:📢 یہ پوسٹ صرف معلوماتی اور خبروں کی رپورٹنگ کے مقاصد کے لیے ہے۔ ہم ذکر کردہ کسی بھی خیالات، اعمال، یا واقعات کی تشہیر یا تائید نہیں کرتے ہیں۔ مواد کمیونٹی کے رہنما خطوط کی تعمیل کرتا ہے اور ایک خبر/میڈیا تنظیم کے ذریعہ عوامی مفاد میں اس کا اشتراک کیا جاتا ہے۔

27/04/2026

پاکستان کی 'وال اسٹریٹ" شاہین کمپلیکس چورنگی ائی ائی چندریگر روڈ حال
جہاں سے پاکستان کے اکثرتی پڑھے لکھے لوگ صحافی ، بینکرز ،جج وکیل ، گزرتے ہیں پھر بھی ۔۔۔

26/04/2026

نہ منشیات چلے گی نہ بدمعاشی چلے گی,,

🚨کراچی: شارع نور جہاں ایس ایچ او سرفراز کمانڈو کا ایکشن

26/04/2026

کیک اینڈ بیک کلفٹن کراچی
__________________
اتنی بڑی غلطی انتظامیہ سے کیسے ہوسکتی ہے ؟ کوئی کیڑا ،مکھی تو ہے نہیں ؟ آپ کی کیا راۓ ہیں
As received as post

‎Disclaimer:📢
‎This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization۔

‎انتباہ:📢 یہ پوسٹ صرف معلوماتی اور خبروں کی رپورٹنگ کے مقاصد کے لیے ہے۔ ہم ذکر کردہ کسی بھی خیالات، اعمال، یا واقعات کی تشہیر یا تائید نہیں کرتے ہیں۔ مواد کمیونٹی کے رہنما خطوط کی تعمیل کرتا ہے اور ایک خبر/میڈیا تنظیم کے ذریعہ عوامی مفاد میں اس کا اشتراک کیا جاتا ہے۔

26/04/2026

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کی آواز سننے کے بعد سیکریٹ سروس اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے صدر ٹرمپ اور دیگر اہم شخصیات کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔صدر ٹرمپ نے تصدیق کی کہ فائرنگ کرنے والے شخص کو زندہ گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ اس سے قبل بعض میڈیا رپورٹس میں حملہ آور کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا تھا۔
‎Disclaimer:📢
‎This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization۔

‎انتباہ:📢 یہ پوسٹ صرف معلوماتی اور خبروں کی رپورٹنگ کے مقاصد کے لیے ہے۔ ہم ذکر کردہ کسی بھی خیالات، اعمال، یا واقعات کی تشہیر یا تائید نہیں کرتے ہیں۔ مواد کمیونٹی کے رہنما خطوط کی تعمیل کرتا ہے اور ایک خبر/میڈیا تنظیم کے ذریعہ عوامی مفاد میں اس کا اشتراک کیا جاتا ہے۔

26/04/2026

واشنگٹن میں ہلچل: صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ

تقریب کے دوران سیکیورٹی
حصار میں محفوظ مقام منتقل، فائرنگ سے کھلبلی مچ گئی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ رات ایک تقریب کے دوران سیکیورٹی واقعے کے باعث فوری طور پر محفوظ مقام پر منتقل کر دیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق واشنگٹن ہلٹن ہوٹل میں وائٹ ہاؤس کورسپونڈنٹس ڈنر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد سیکیورٹی اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ واقعے میں صدر ٹرمپ محفوظ رہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

‎Disclaimer:📢
‎This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization۔

‎انتباہ:📢 یہ پوسٹ صرف معلوماتی اور خبروں کی رپورٹنگ کے مقاصد کے لیے ہے۔ ہم ذکر کردہ کسی بھی خیالات، اعمال، یا واقعات کی تشہیر یا تائید نہیں کرتے ہیں۔ مواد کمیونٹی کے رہنما خطوط کی تعمیل کرتا ہے اور ایک خبر/میڈیا تنظیم کے ذریعہ عوامی مفاد میں اس کا اشتراک کیا جاتا ہے۔

26/04/2026

امریکی وائٹ ہاؤس کوریسپونڈینٹ ڈنر کے دوران اچانک فائرنگ کے واقعے سے بدمزگی پیدا ہوگئی، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ محفوظ رہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کی آواز سننے کے بعد سیکریٹ سروس اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے صدر ٹرمپ اور دیگر اہم شخصیات کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔صدر ٹرمپ نے تصدیق کی کہ فائرنگ کرنے والے شخص کو زندہ گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ اس سے قبل بعض میڈیا رپورٹس میں حملہ آور کی ہلا-کت کا دعویٰ کیا گیا تھا

‎Disclaimer:📢
‎This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization۔

‎انتباہ:📢 یہ پوسٹ صرف معلوماتی اور خبروں کی رپورٹنگ کے مقاصد کے لیے ہے۔ ہم ذکر کردہ کسی بھی خیالات، اعمال، یا واقعات کی تشہیر یا تائید نہیں کرتے ہیں۔ مواد کمیونٹی کے رہنما خطوط کی تعمیل کرتا ہے اور ایک خبر/میڈیا تنظیم کے ذریعہ عوامی مفاد میں اس کا اشتراک کیا جاتا ہے۔

۔

25/04/2026

*میرےدیس کہ چھوٹے چھوٹے فرعون*
نادرہ کے افسر کی ہٹ دھرمی ملاحظہ فرمائیں
لمبی قطاروں میں کھڑے شہریوں کی پریشانی اس وقت بڑھ گئی جب ایک سرکاری افسر کے رویے پر تنازع کھڑا ہو گیا۔ شہریوں کے مطابق وہ پانچ بجے سے انتظار کر رہے تھے، تاہم افسر نے مبینہ طور پر کہا کہ “یہ تم لوگوں کی سزا ہے کہ تم یہاں کھڑے ہو، میرے پاس تم لوگوں کے لیے وقت نہیں ہے۔”

واقعے کے دوران افسر نے گارڈ کو بھی بلا لیا، جس پر شہری نے ویڈیو بنا لی۔ شہری نے گارڈ سے کہا کہ وہ اپنا کام کرے اور اعلیٰ حکام سے متعلقہ سرکاری ملازم کے خلاف سخت کارروائی کی اپیل بھی کی۔.. کراچی نادرا آفس کورنگی
کراچی عوام کی اپیل محتسب اعلی فارن نوٹس لیں
As received as post

‎Disclaimer:📢
‎This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization۔

‎انتباہ:📢 یہ پوسٹ صرف معلوماتی اور خبروں کی رپورٹنگ کے مقاصد کے لیے ہے۔ ہم ذکر کردہ کسی بھی خیالات، اعمال، یا واقعات کی تشہیر یا تائید نہیں کرتے ہیں۔ مواد کمیونٹی کے رہنما خطوط کی تعمیل کرتا ہے اور ایک خبر/میڈیا تنظیم کے ذریعہ عوامی مفاد میں اس کا اشتراک کیا جاتا ہے۔

25/04/2026

کچرے کا نالے سے نالے تک کا سفر

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAS DEKHO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share