13/10/2023
*دارالعلوم کراچی کی طرف سے فلسطینی مسلمانوں کے لئے امدادی فنڈ کا قیام*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
فلسطین کے مسلمانوں کو ہماری مدد کی ضرورت ہے ۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے فضل و کرم سے مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم کی زیر نگرانی اب آپ کے عطیات وہاں بھیجنے کا نظم قائم کیا جارہا ہے۔
ہماری پہلی ترجیح کھانے اور ادویات کی ترسیل ہے۔
آئیے اپنے فلسطین بہن بھائیوں کے لیے اپنے عطیات درج ذیل اکاؤنٹ میں جمع کروائیے
Account Title: Jamia Dar ul Uloom Karachi Imdad Mutasireen Aafat
Account Number: 9928-0100571167
Currency: Pakistan Rupee
Meezan Bank
Korangi Darul Uloom Branch
Korangi Industrial Area.
ڈپازٹ سلپ درج ذیل پتہ پر ارسال فرمائیں:
[email protected]
یا
واٹس ایپ کیجیے:
+923142587838
رقم غیر زکوٰۃ ہونے کی صورت میں وضاحت کیجیے۔ جزاک اللہ خیرا