Ansari Cloth House

Ansari Cloth House Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ansari Cloth House, Clothing (Brand), chak jhumra, Karachi.

01/03/2024

ہم جناب سردار ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہے
اور نو منتخب اسپیکر سردار ایاز صادق نے حلف اٹھالیا ہے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
16/02/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

11/02/2024

آزاد امیدوار تو ایسے مسلم لیگ ن میں آرہے جیسے آندھی میں شاپر آتے ہیں

09/02/2024

الیکشن ایک جمہوری عمل ہے اس کو الیکشن کی حد تک لینا چائیے نہ کہ ذاتی عداوت یا کوئی ذاتی مسلہ بنانا چائیے۔ میں جیتنے والے سارے دوستوں کا خاص کر کے پی ٹی آئی کے نظریاتی ورکرز کو دل کی اتھاہ گہرایوں سے مبارک باد دیتا ہوں اور اپنے چاہنے والے دوستوں جنہوں نے ہمارے ساتھ اتنا پیار کیا اور ہم پر اعتماد کرتے ہوئے ووٹ دیئے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں سب دوستوں کے لیے میرے ڈیرہ کے میرے آفس کےدروازے ہر وقت کھلے ہیں میں ہر وقت ان کے ساتھ کھٹرا ہوں کسی بھی میرے بھائی نے کسی ٹٹ پونجے، من مچھے سے ڈرنا نہیں جو میرے چاہنے والوں کو دھمکیاں دے رہے تھے کہ کل دیکھ لیں گے تو آج آ گئی ہے جس نے دیکھنا ہے دیکھ لے اس کو اس کی اوقات یاد دلا دیں گے انشاءاللہ۔
باقی ایک دفعہ پھر اپنے پی ٹی آئی کے نظریاتی دوستوں کو مبارک دیتا ہوں سوائے ان کے جو اپنے مفاد کے لئے فصلی بٹیرے بنے ہیں اپنے مفاد کے پیچھے نظریاتی دوستوں کا ایمیج بھی خراب کر رہے ہیں۔ شکریہ

06/02/2024

کل سے ملک بھر میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر اساتذہ ،پولیس ، ایف سی اور فوجی جوان تعینات ہو جائیں گیں۔اہل علاقہ تمام تر اختلافات پس پشت رکھ کر ان غریب سرکاری ملازمین مہمانوں کی بھرپور مہمان نوازی کریں۔یہ اس قوم کی غریب ماؤں کے بیٹے اور ہمارے بھائی ہیں۔ہم ان سے اور یہ ہم سے ہیں۔

Inshallah mna na 95 azad ali tabissuim sb Inshallah mpa pp98 Haji ajmal cheema sb
18/01/2024

Inshallah mna na 95 azad ali tabissuim sb
Inshallah mpa pp98 Haji ajmal cheema sb

Inshallah mna na 95 azad ali tabissuim sb Inshallah mpa pp99 rana Shoiab idRees sb
18/01/2024

Inshallah mna na 95 azad ali tabissuim sb
Inshallah mpa pp99 rana Shoiab idRees sb

09/10/2023

Contact 03247739720

Address

Chak Jhumra
Karachi
31228

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

+923497833079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ansari Cloth House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby clothing stores


Other Clothing (Brands) in Karachi

Show All

You may also like