MA Garments

MA Garments Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MA Garments, Office # 215. Habib centre bohri Bazar Sadar karachi, Karachi.

03/11/2025
23/08/2025

لوگوں کے دلوں کی برائیوں کی صفائی ممکن نہیں مگر اپنے دلوں کی پاکیزگی ہمارے اپنے ہاتھوں میں ہے۔
اللہ کریم !ہمیں اپنے آپ کے قابل بنا اور اپنے اعمال کا احتساب کرنے والا بنا۔ آمین

29/10/2023

السلام علیکم : دوستو! آئیے مل کر اپنے رب سے صدق دل سے دعا کریں کہ:

اے پاک پروردگار
ہمارے اوپر نظرکرم کرتے ہوئے ہمیں اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرما لے. دین ودنیا کے معاملات میں حق و باطل کو پہچاننے میں ہماری مدد فرما۔ گناہ اور ناکامی کے راستے ہمارے لئے مسدود فرما۔ نیکی، بھلائی اور کامیابی کے راستوں پر چلنا ہمارے لئے سہل فرما۔ فلسطین ، کشمیر اور پاکستان پر اپنی رحمت اور خاص کرم فرما۔
آمین یارب العالمین!

10/11/2022

اےاللہ!ہم روزمرہ کے واویلے میں ہم اپنے ناسمجھ بچوں کے سامنے ان کی پرواہ کئے بغیر ہر طرح کی غیبت اور عیب گوئی میں مشغول رہتے ہیں۔
مولا کریم! ہمیں اپنی نسل کی تباہی کے ارتکاب سے محفوظ فرمااور انکی اچھی تربیت کا ساماں مہیا کرنے کی توفیق عطا فرما۔آمین

04/05/2017

Address

Office# 215. Habib Centre Bohri Bazar Sadar Karachi
Karachi
03000

Telephone

+92 333 2186793

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MA Garments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share