18/01/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ میں معلمہ ہوں ۔گذشتہ بارہ سال سے قرآن پاک پڑھا رہی ہوں ۔مکمل تجوید اور قواعد کے ساتھ ۔ میرا پڑھانے کا طریقہ مختلف ہے ۔وہ اس طرح کہ میرے ہر شاگرد کو صبح اٹھنے سے لے کر رات سونے تک سارے مسنون اعمال کا علم ہے الحمدللہ ۔۔ساری دعائیں یاد ہیں۔ تجوید کے قواعد ایسے سمجھے ہوۓ ہیں کہ قرآن رٹا لگانے کی ضرورت نہیں بلکہ بہت سکون اور خوش اسلوبی سے پڑھ سکتے ہیں ۔ 3 دن کی بلا معاوضہ کلاس لے کر آپ اپنی تسلی کر سکتے ہیں ۔اب تک ہر شاگرد اور اس کی والدہ پہلی کلاس سے ہی مطمئن ہو گۓ ہیں الحمد للّہ ۔۔
آپ میں سے کوئی پڑھنا چاھتے ہیں تو آپ مجھ سے رابط کر یں،جزاک اللہ ۔