MR & MRs Collection

MR & MRs Collection We are providing Master Replica of All brands in very reasonable price. for contact on watsapp # 03313283039

07/03/2024

خواتین کا عالمی دن
میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے.

خاتونِ جنت فاطمہ الزہرہؓ

29/02/2024

میں نے جس دن
اسکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی
میں اسی دن سمجھ گیا تھا
کہ یہ ملک کبھی ترقی نہیں کرسکتا

⭕بارش برسانے والا مغربی سلسلہ شدت اختیار کرتا ہوا اوماڈہ تک پوچھ گیا اوماڈہ شہر سے تیز بارش کی اطلاعات بارش کا پھیلاؤ گز...
29/02/2024

⭕بارش برسانے والا مغربی سلسلہ شدت اختیار کرتا ہوا اوماڈہ تک پوچھ گیا اوماڈہ شہر سے تیز بارش کی اطلاعات بارش کا پھیلاؤ گزرتے وقت کے ساتھ مزید شدت اختیار کرتا ہوا اج دیر رات یہ کل صبح سندھ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش بّرسائے گا اس دوران حیدرآباد میں تیز موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی متوقع🌫️

29/02/2024

وہ تمہیں کرکٹ کی محبت کے نشے سے آزمائیں گے ....تم انہیں قبلہ اول سے محبت کی طاقت دکھانا ..!!
واہ کراچی واہ

23/02/2024

غریبوں کو تو پتہ ہی نہیں KFC کیا ہے ،
اور جن امیروں کو KFC کا پتہ ہے ان کو یہ نہیں پتہ کہ بیت المقدس کیا ہے

22/02/2024

لاہور ہائی کورٹ میں فائز عیسیٰ کے فیصلے کے خلاف احتجاج
تم توہین عدالت برداشت نہیں کر سکتے اور ہم توہین رسالت نہیں
وکلا برادری
✌️

22/02/2024

کبھی عرش پر کبھی اڈیالہ کے فرش پر
کبھی مولانا کے در کبھی دربدر
غم کرسی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا 🤧
*

15/02/2024

*8 فروری کو الیکشن منعقد ہوئے، الیکشن کمیشن 21 فروری تک حتمی اور سرکاری نتائج جاری کرنے کا پابند ہے*

*21 فروری سے 24 فروری تک 3 دن کے اندر آزاد ارکان کسی پارٹی میں شامل ہو سکتے ہیں*

*25فروری اور 26 فروری تک الیکشن کمیشن خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین کی نوٹیفیکیشن جاری کریگا*

*28فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا*

*موجودہ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نومنتخب ممبران سے حلف لیں گے*

*اس کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا الیکشن ہوگا*

*03مارچ 2024ء تک نیا وزیر اعظم اپنے عہدے کا حلف اٹھائے گا*

13/02/2024

*کسی پر بوجھ نہ بنو*
درخت سے گرتے ہوئے پتے سب سےبڑی مثال ہیں
اگر بوجھ بن جاؤ گے تو
آپ کو اپنے بھی گرا دینگے

12/02/2024

وزیراعظم کی کرسی کے اتنے دعویدار ہو چکے ہیں
میں تو کہتا ہوں کہ
کرسی ہٹا کر دری بچھا دو تاکہ سب بیٹھ جائیں😂

12/02/2024

آزاد امیدوار
بیچارے ہر گھنٹے بعد اپنے ایم این اے گنتے ہیں
اور
ہر بار گنتی میں ایک کم ہوتا ہے 🙄😜

12/02/2024

میرا تو خیال ہے کہ
نتائج رہنے دیتے ہیں
جب بناء کسی وزیراعظم کے ملک 4 دن سے چل رہا ہے تو
آگے بھی اللہ مالک ہے۔🤔🤔🤔

Address

Karachi
75080

Telephone

03313283039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MR & MRs Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MR & MRs Collection:

Share