Zebaish

Zebaish Welcome to Zebaish

Where style meets elegance and confidence. Shop now & chat with us on WhatsApp!
(4)

Eid Mubark To Everyone
20/03/2026

Eid Mubark To Everyone

14/03/2026

ہمارے کا ریگار کے اصلی ہاتھ سے تیار کردہ تازہ ترین فیشن دیکھیں آج ہی دکان آئیں یا کال کر کے نئی ڈریسز کی تصاویر حاصل کریں!

12/03/2026

Just visit once before Eid shopping.

11/03/2026

خوبصورتی، روایت اور اصلیت کا امتزاج اصل سندھی اپلیق ورک۔
ہمارے ہنر مند کاریگروں کی محنت سے تیار کیا گیا،
کوئی مصنوعی ملتانی کام نہیں۔
آئیں اور خود اپنے ہاتھوں سے اس کی کوالٹی کو محسوس کریں۔
سائمہ مال، کراچی

04/03/2026

خوش آمدید Zebaish میں
جہاں معیار، خوبصورتی اور اعتماد ایک ساتھ ملتے ہیں۔

ہم پیش کرتے ہیں خواتین اور بچوں کے لیے اسٹائلش، آرام دہ اور پریمیم سٹچڈ ملبوسات، جو ہر موقع کو خاص بنا دیں۔

اگر آپ اپنی فیملی کے لیے بہترین چاہتے ہیں، تو Zebaish آپ کا صحیح انتخاب ہے۔

وزٹ کریں: Saima Mall کراچی
آج ہی آرڈر کریں اور فرق خود محسوس کریں۔

Zebaish کیونکہ آپ بہترین کے مستحق ہیں۔

ڈیٹیلز ہی اصل فرق بناتی ہیںہر دھاگہ، ہر نقش — مہارت اور نفاست کی کہانی سناتا ہے۔🧵 Hand-finished embroidery that speaks l...
03/03/2026

ڈیٹیلز ہی اصل فرق بناتی ہیں
ہر دھاگہ، ہر نقش — مہارت اور نفاست کی کہانی سناتا ہے۔

🧵 Hand-finished embroidery that speaks luxury
ہاتھ سے کی گئی باریک کڑھائی، جو ہر نظر کو روک لے… اور آپ کے اسٹائل کو بنا دے شاہانہ۔

رمضان کی محفل ہو یا خاص دعوت
یہ لباس صرف پہنا نہیں جاتا، محسوس کیا جاتا ہے۔

(a) نفیس ڈیزائن
(b) پریمیم فنش
(c) کلاس اور کمفرٹ کا بہترین امتزاج

اگر آپ چاہتی ہیں کہ لوگ صرف دیکھیں نہیں… بلکہ یاد رکھیں،
تو یہ انتخاب آپ کے لیے ہے

ابھی آرڈر کریں اور اپنی وارڈروب کو دیں لگژری ٹچ

کراچی کی فیشن لوورز کے لیے رمضان آ گیا اور الماری ابھی بھی “کچھ پہننے کو نہیں” موڈ میں ہے؟    اب ہر دن نیا لک1 خواتین کے...
02/03/2026

کراچی کی فیشن لوورز کے لیے رمضان آ گیا
اور الماری ابھی بھی “کچھ پہننے کو نہیں” موڈ میں ہے؟


اب ہر دن نیا لک

1 خواتین کے لیے اسٹائلش اسٹچڈ ڈیزائنر ڈریسز
2 بچوں کے لیے پیارے، آرام دہ اور خوبصورت آؤٹ فٹس
3 افطار، دعوت اور عید
4 ہر موقع کے لیے پرفیکٹ

یہ صرف کپڑے نہیں
یہ وہ لک ہے جس پر رشتہ دار بھی پوچھیں گے:
کہاں سے لیا؟

* ہلکا، خوبصورت، اور مکمل رمضان وائبز
** کراچی کی گرمی میں بھی کمفرٹ + اسٹائل

گھر بیٹھے آرڈر کریں
ڈائریکٹ آپ کے دروازے پر

اس رمضان، بس پہنیں نہیں
امپریشن چھوڑیں

“اگر ایک دفعہ Zebaish لے لیا تو دوسرا برانڈ یاد بھی نہیں آئے گا!actually image is attached.
02/03/2026

“اگر ایک دفعہ Zebaish لے لیا
تو دوسرا برانڈ یاد بھی نہیں آئے گا!
actually image is attached.

رمضان کی خوبصورتی، وقار اور سادگی سب ایک ہی لباس میں🌙 Ramzan Vibes کے ساتھ اپنی شخصیت کو دیں نیا اندازیہ خوبصورت سبز لبا...
02/03/2026

رمضان کی خوبصورتی، وقار اور سادگی
سب ایک ہی لباس میں
🌙 Ramzan Vibes کے ساتھ اپنی شخصیت کو دیں نیا انداز
یہ خوبصورت سبز لباس نہ صرف آپ کی خوبصورتی کو نمایاں کرے بلکہ رمضان کی روحانیت کو بھی محسوس کروائے۔

٭ نفیس کڑھائی
٭٭ آرام دہ اور سادہ اسٹائل
٭٭٭ ہر افطار اور دعوت کے لیے بہترین انتخاب

اس رمضان، ہر نظر آپ پر ٹھہر جائے

📩 ابھی آرڈر کریں اور اپنے اسٹائل کو بنائیں خاص

عید آنے والی ہے کیا آپ کا عید کا ڈریس تیار ہے؟اس عید پہنیں نفاست، خوبصورتی اور روایتی انداز کا حسین امتزاج پریمیم فیبرک،...
02/03/2026

عید آنے والی ہے کیا آپ کا عید کا ڈریس تیار ہے؟
اس عید پہنیں نفاست، خوبصورتی اور روایتی انداز کا حسین امتزاج
پریمیم فیبرک، دلکش کشیدہ کاری اور ایسا اسٹائل جو سب کی نظروں کا مرکز بن جائے۔

محدود اسٹاک دستیاب ہے!

ابھی اِن باکس کریں اور اپنی عید کلیکشن فوری حاصل کریں!


Some Tips For Perfect color combination aapke look ko ordinary se extraordinary bana deta hai  Light + Dark mix karein (...
27/02/2026

Some Tips For
Perfect color combination aapke look ko ordinary se extraordinary bana deta hai

Light + Dark mix karein (Beige + Maroon, Sky Blue + Navy)
Neutral colors (Black, White, Beige) ko bold shades ke saath pair karein
Summer mein pastel shades choose karein – soft aur fresh look ke liye
Ek hi outfit mein 2–3 colors se zyada use na karein
Skin tone ke mutabiq color select karein for glowing look

Smart color choice = Instant classy vibe

Visit Zebaish & find your perfect match today!

گرمی کے موسم میں صحیح لباس کا انتخاب کریں!Light fabric, soft colors اور loose fitting dresses آپ کو رکھیں cool اور styli...
27/02/2026

گرمی کے موسم میں صحیح لباس کا انتخاب کریں!
Light fabric, soft colors اور loose fitting dresses آپ کو رکھیں cool اور stylish
Visit Zebaish at Saima Mall Karachi & choose your perfect summer look today!

Address

LG-47 , Saima Mall, Gulistan E Johar , Dalmia Road
Karachi
78000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zebaish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share