03/07/2026
امام جعفر صادقؑ نے فرمایا:
كُلُّ الْجَزَعِ وَالْبُكَاءِ مَكْرُوهٌ، سِوَى الْجَزَعِ وَالْبُكَاءِ عَلَى الْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلَامُ.
ہر قسم کا رونا اور بے قراری ناپسندیدہ ہے، سوائے امام حسینؑ پر رونے اور غم کرنے کے۔
كامل الزيارات، باب 32، ح 3؛