UrbanGlance

UrbanGlance Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UrbanGlance, Footwear Store, Jama Mall karachi, Karachi.

اسلام و علیکم !
ہمارے ساتھ کام کریں ہمارے پراڈکٹ اپنا کمیشن رکھ کر سیل کریں_۔
ڈیلیوری کروانا ہماری ذمہ داری ہے آپ کو بس کسٹمر بنا کر آرڈر لے کے اس کا نام پتہ اور جہاں پہنچانا ہے وہ جگہ ہمیں بتانا ہوگی ہم اپنا نام ظاہر نہیں کرینگے اور اسے پہنچا دیں گے_ UrbanGlance ✨
ہمارے خوبصورت کپڑوں، جوتوں، بیگز، زیورات، اور کاسمیٹکس کے مجموعے کے ساتھ اپنی زندگی کو مزید دلکش بنائیں۔ ہر چیز آپ کے اعتماد اور خوب

صورتی کو بڑھانے کے لیے بنائی گئی ہے، تاکہ ہر لمحہ یادگار بن سکے۔ 🌸 اب خریداری کریں اور اپنی منفرد چمک کو اپنائیں! 💎

Sale Offer RS 2500/CONTCAT ON WATSAP0309 2276686SIZE 6 TO 12 AVAILABLE
18/12/2024

Sale Offer
RS 2500/
CONTCAT ON WATSAP
0309 2276686
SIZE 6 TO 12 AVAILABLE

BIG SALE OFFER      Pack of 2AMG GarmentsWinter collectionMan Print jacket Fabric fleeceBest For WintersSize Standard si...
18/12/2024

BIG SALE OFFER
Pack of 2
AMG Garments
Winter collection
Man Print jacket

Fabric fleece
Best For Winters

Size
Standard size
Chest 19/20
Length 28/29

Single price 750/_ only
👌

Limited stock available so hurry up

Sale sale Kharedeo Bazar 🥰 RS 1850/
16/12/2024

Sale sale
Kharedeo Bazar 🥰
RS 1850/

30/10/2024

اسلام و علیکم !
ہمارے ساتھ کام کریں ہمارے پراڈکٹ اپنا کمیشن رکھ کر سیل کریں_۔
ڈیلیوری کروانا ہماری ذمہ داری ہے آپ کو بس کسٹمر بنا کر آرڈر لے کے اس کا نام پتہ اور جہاں پہنچانا ہے وہ جگہ ہمیں بتانا ہوگی ہم اپنا نام ظاہر نہیں کرینگے اور اسے پہنچا دیں گے_

1۔ آپ میری Product اپنے گھر منگواکر خود کسٹمر کو اپنی پرائس پر بیچیں۔
2۔ یا آپ ڈائریکٹ کسٹمر کو ڈیلیور کرائیں اور ہمیں وہ پرائس بتادیں جس پر آپ نے سیل کیا ہے۔ ہم کسٹمر سے وہ amount لے لینگے اور آپ کو آپکا پرافٹ EasyPaisa/JAZZ CASH کیا جائے گا.
طریقہ کار:
آپ اپنی دوستوں اور رشتہ داروں کو تصاویر دکھا کر آرڈر لے سکتے ہیں
واٹس ایپ پر status لگا کر لے سکتے ہیں
اگر فیس بک استعمال کرتے ہیں تو وہاں سے آرڈر لیں
گروپس میں شیئر کریں
1_آپ کو Product گھر منگوانے کی ضرورت نہیں آرام سے ڈائریکٹ کسٹمر کے گھر بھجوادیں۔
آپکو پوسٹ آفس یا کہیں اور جانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔
2_آپ پر کوئی پابندی عائد نہیں کی جائے گی کہ اتنے آرڈرز لائیں
آپ ایک ماہ میں 2 لائیں یا 20
آپ کا پرافٹ آپ کی محنت پر منحصر ہے.
مختصر یہ کہ آپ کو آرڈر collect کرنے ہیں

Address

Jama Mall Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UrbanGlance posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share