ISI Pakistan

ISI Pakistan let's come with us to promote this page for socialism and make new contact world 🌎 wide

09/05/2026
20/04/2026

راولاکوٹ آزادکشمیر کے نواحی علاقے دوتھان سے تعلق رکھنے والے سردار عبد الاحد نے پاکستان آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کمیشن حاصل کیا ہے۔عبد الاحد سردار شاہد محمود کے بیٹے ہیں ۔

20/04/2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دنیا تعریف کرنے پر مجبور ہوگئی، جو کام اقوام متحدہ نہیں کر سکی، ایران اور امریکہ کے درمیان وہ کام پاکستان نے کر دکھایا 💚🇵🇰

02/04/2026

پاکستان نے ایک بار پھر عالمی منظرنامے پر اپنی عظمت اور کردار کی دھاک بٹھا دی ہے۔ وزیراعظم پاکستان اور سپہ سالار سید عاصم منیر کی بے مثال بصیرت اور سفارت کاری کی بدولت خطہ خطرناک بحرانوں سے محفوظ رہ کر امن کی روشنی کی جانب لوٹ رہا ہے۔
دنیا پاکستانی قیادت کی قدر تسلیم کررہی ہے جبکہ مودیے یوتھیے اور صیہونیے پاکستان کی یہ عظیم کامیابی ہضم نہیں کر پا رہے۔
پاکستان نے ثابت کر دیا ہے کہ حقیقی قیادت حوصلہ اور اتحاد کے ساتھ کسی بھی آگ اور اندھیروں کو روکا جا سکتا ہے
اور امن, امید کی روشنی پھیلاٸی جا سکتی ہے۔ ✌

02/04/2026

بھارت کسی دھوکے میں نہ رہے
پاکستانTwo-Front War کے لیے تیار ہے
دشمن اپنی سرحدوں پر جو بھی شطرنج کی چالیں چل رہا ہے، اسے ایک بات کان کھول کر سن لینی چاہیے: پاکستان اپنی مغربی مشرقی دونوں سرحدوں کی بیک وقت حفاظت کرنا بخوبی جانتا ہے
کوئی مس ایڈونچر کرنا بہت بڑی بھول ہوگی
⚔️🇵🇰⚔️

یہ کوئی عام جگہ نہیں یہ پاکستان کے اُن برف پوش پہاڑوں میں سے ایک ہے جہاں زندگی آسان نہیں ہوتی ہر طرف برف ہی برف ٹھنڈی ہو...
02/04/2026

یہ کوئی عام جگہ نہیں یہ پاکستان کے اُن برف پوش پہاڑوں میں سے ایک ہے جہاں زندگی آسان نہیں ہوتی ہر طرف برف ہی برف ٹھنڈی ہوائیں اور سخت حالات مگر انہی حالات میں ہمارے محافظ اپنے فرض پر قائم ہیں 🇵🇰
یہ وہ مقام ہے جہاں سانس لینا بھی مشکل ہو جاتا ہے مگر یہاں کھڑے یہ جوان نہ صرف سرحدوں کی حفاظت کر رہے ہیں بلکہ اپنے رب کے سامنے بھی جھک رہے ہیں ایک طرف برف پر سجدے ہو رہے ہیں تو دوسری طرف ایک سپاہی اپنے مورچے پر کھڑا ہر لمحہ چوکس ہے تاکہ دشمن کی کوئی نظر اس پاک سرزمین کی طرف نہ اٹھ سکے.
یہاں نہ آرام ہے نہ سہولت صرف ذمہ داری ہے قربانی ہے اور پاکستان سے محبت ہے ان کے ہاتھ سردی سے سن ہو جاتے ہیں مگر ان کا حوصلہ کبھی ٹھنڈا نہیں پڑتا یہ وہ لوگ ہیں جو ہمیں سکون کی نیند دیتے ہیں اور خود برف میں جاگ کر ہماری حفاظت کرتے ہیں.
یہ منظر ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ ایمان اور وطن سے محبت اگر سچی ہو تو کوئی مشکل بڑی نہیں ہوتی.
اگر آپ کو اپنے ملک پر فخر ہے تو کمنٹ میں لکھیں: پاکستان زندہ باد 🇵🇰

ایران کا یوکرین پر حملہ!!ایران نے دعوی کیا ہے کہ ہم نے یو اے آئی کے یوکرینی ایٹنی ڈرون سسٹم کا گودام تباہ کردیا ہے۔ وہاں...
31/03/2026

ایران کا یوکرین پر حملہ!!
ایران نے دعوی کیا ہے کہ ہم نے یو اے آئی کے یوکرینی ایٹنی ڈرون سسٹم کا گودام تباہ کردیا ہے۔ وہاں موجود یوکرینی اہلکار بھی روسٹ ہوئے ہیں۔ یوکرین نے ایران کا دعوی مسترد کیا ہے۔ ذرا اس معاملے کو سمجھیں اور ایران کا شاہد ڈرون اس وقت ایران کے دشمنوں اور یو اے ای کے لیے عذاب بنا ہوا ہے۔ یہ ڈرون صرف 20 ہزار ڈالر میں تیار ہوتا ہے۔ لیکن اسکو تباہ کرنے کے لیے جو میزائل استعمال ہوتے ہیں وہ ایک یا دو ملین ڈالر کا ایک میزائل ہوتا ہے۔ نتیجے میں ایران کا سستا ڈرون گرانے پر بہت بڑی رقم خرچ کرنی پڑ رہی تھی۔
یوکرین نے روس کے ساتھ جنگ کے دوران روسی ڈرون گرانے کے لیے سستے ڈرون بنائے تھے۔ روسی ڈرون اور ایران کا شاہد ڈرون ایک ہی چیز ہیں۔ یوکرینی اینٹی ڈرون 5 ہزار ڈالر کا بنتا ہے۔ یوں 20 ہزار ڈالر کا شاہد ڈرون گرانے کو ایران کے دشمن اور یو اے ای کو صرف 5 ہزار ڈالر خرچ کرنا پڑتے۔ یوں جنگ میں ایران کے خلاف ایک خوفناک تبدیلی آجاتی جس کے بعد ایران کے دشمن اور یو اے ای اس جنگ لمبا کھینچ لیتے۔ یو اے ای اسی لیے جنگ جاری رکھنے پر بضد ہے۔ سعودی عرب نے بھی یوکرین سے انہی

Address

Bahira Town
Karachi
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISI Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share