Al-Harer

Al-Harer Alhamdulillah! Mardana Islamic Caps ka
aala miyaar
aur khoobsurat collection
maujood hai.
📲WhatsApp: 0323 21 97 520

گرمیوں میں سر کو سکون چاہئے...صرف خوبصورتی نہیں...جب کیپ کا میٹریل بھاری ہو تو چند ہی لمحوں میں سر پر بوجھ، گرمی اور بے ...
11/07/2026

گرمیوں میں سر کو سکون چاہئے...
صرف خوبصورتی نہیں...
جب کیپ کا میٹریل بھاری ہو تو چند ہی لمحوں میں سر پر بوجھ، گرمی اور بے چینی محسوس ہونے لگتی ہے۔
اسی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے
AlHarer
پیش کرتا ہے
Ahmad Kufi

خاص بریتھیبل (Breathable) فیبرک سے تیار کی گئی یہ کوفی ہوا کی بہتر گردش میں مدد دیتی ہے، جس سے لمبے وقت تک پہننے کے باوجود ہلکا اور آرام دہ احساس برقرار رہتا ہے۔
اس کا نفیس ڈیزائن، خوبصورت فنشنگ اور دلکش رنگ اسے صرف ایک کوفی نہیں بلکہ آپ کی شخصیت کا حصہ بنا دیتے ہیں۔

🎨 Available Colors
• Black • Blue • White • Brown • Grey

📏 Available Sizes
• 21 • 21.5 • 22 • 22.5

قیمت :
Rs.600

آڈر کے لئے رابطہ کریں
0323 2197520

📩 آج ہی اپنی پسند کا رنگ اور سائز بک کروائیں







08/07/2026

گرمیوں میں ہارڈ اسٹف کی بھاری کیپس پہن کر سر پر گرمی، بوجھ اور گھبراہٹ محسوس ہوتی ہے؟
الحریر پیش کرتا ہے
Ahmad Koofi
احمد کوفی
گرمیوں کے لیے ایک بہترین انتخاب۔
ہلکے وزن، آرام دہ فٹنگ اور خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ تیار کی گئی، تاکہ گرمیوں میں بھی آپ کا اسٹائل برقرار رہے، اور پہننے میں مکمل سکون محسوس ہو۔

شوق بھی پورا ،، سکون بھی حاصل۔

🎨 Available Colors:
Black
Blue
White
Brown
Grey
📏 Available Sizes:
21
21.5
22
22.5
اپنی پسند کا رنگ اور سائز حاصل کرنے کے لیے ابھی آرڈر کریں، کیونکہ محدود اسٹاک کی وجہ سے آپ کی پسند جلد Out of Stock ہو سکتی ہے۔

آڈر کے لئے رابطہ کریں
0323 2197520









23/06/2026

Kaab Koofi
پانچ خوبصورت کلرز میں دستیاب ہے ۔
نفیس ڈیزائن ، باریک اور آرام دہ اسٹف،
کم ویٹ
رابطہ نمبر
0323 2197520






12/06/2026

SAlEH KOOFI
Luxury fabric
Exquisite stitching
Beautiful design

Order now
0323 2197520







09/06/2026

الحریر کی مختلف کیپس آزماتے ہوئے چند یادگار لمحات۔



    Al-Harer
26/05/2026



Al-Harer

26/05/2026

الحریر کی جانب سے
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دلی عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر خوشی میں برکت عطا فرمائے،
آپ کی قربانی قبول فرمائے
اور آپ کی زندگی کو سکون، خوشیوں اور آسانیوں سے بھر دے۔
آمین
دعا ہے کہ یہ عید
آپ کیلئے بے شمار خوبصورت یادیں اور خوشیاں لے کر آئے۔



ون بائے ون تمام کلرز۔SALEH KOOFI BAY 2 GET 1 FREE Eid Special Offer 0323 2197520
26/05/2026

ون بائے ون تمام کلرز۔
SALEH KOOFI
BAY 2 GET 1 FREE
Eid Special Offer

0323 2197520





25/05/2026

الحریر کلیکشن کے تمام ڈیزائن اب ایک ہی ویڈیو میں۔
کراچی والے احباب موجودہ آفر سے ابھی تک بدستور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
البتہ کراچی سے باہر موجود کسٹمرز کے لیے فوری ڈلیوری کی گنجائش باقی نہیں رہی۔
تاہم ایک صورت اب بھی موجود ہے، اگر آپ اس آفر سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو اپنا آرڈر ابھی کنفرم کروا دیں، جبکہ پارسل عید کے بعد روانہ کر دیا جائے گا۔
ان شاءاللہ
ہمیشہ کی طرح ہماری کوشش یہی ہے کہ آپ تک بہترین کوالٹی بہترین انداز میں پہنچائی جائے۔
جزاک اللہ

آڈر کے لئے رابطہ نمبر
0323 2197520







Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Harer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share