Noor LIbas

Noor LIbas Quality You can Trust

03/08/2026
29/06/2026

معاشرے کے حالات دیکھتے ہوئے تمام والدین اپنے بچوں کی سیفٹی کے لیے اس طرح کے بے بی وائرلیس
Baby wireless
کا استعمال کریں۔
یہ دو سال پہلے میں نے اپنی بیٹیوں کے لیے خریدے تھے۔
عام طور پر ہم ایسی ڈیوائسز کو پرائیویسی میں رکھتے ہیں لیکن حالات کے مدنظر تمام فیملیز کو اس کا ریویو دینا ضروری سمجھا۔
دوسری بات کہ یہ ہمارے پرسنل یوز کے لیے ہیں، ہم ان کی سیل پرچیز کا کام نہیں کرتے۔
اب اس کا فائدہ یہ ہے کہ اس کا ایک یونٹ بچے کے پاس اور دوسرا یونٹ پیرنٹس کے پاس ہوتا ہے۔
تقریبا ایک کلومیٹر کے دائرے میں اگر آپ کے بچے سکول، مدرسہ، ٹیوشن یا پارک جاتے ہیں یا مجبوری کے تحت کسی جگہ بھیجنا پڑ جاتا ہے تو لمحہ بہ لمحہ اپنے بچوں سے کنورزیشن کر سکتے ہیں۔
ان کی بیٹری لانگ ٹرم اور مسلسل 12 گھنٹے ہوتی ہے، ختم ہونے پر موبائل فون کی طرح چارجنگ پر لگا سکتے ہیں۔
جو یونٹ پیرنٹس کے پاس ہوتا ہے وہ بچے کے ایکشن کے حساب سے الرٹ دیتا ہے۔
اس میں مختلف طرح کی الرٹ ٹیونز ہوتی ہیں جیسا کہ اگر بچہ اسے کہیں رکھ دیتا ہے تو ایک ٹیون سے والدین کو پتہ چل جائے گا۔
اگر بچہ گرتا ہے یا اس سے کوئی تنگ کرتا ہے تو آپ لائیو آڈیو سن رہے ہوتے ہیں اور فورا بچے کے پاس جا سکتے ہیں۔
بے بی یونٹ آف نہیں ہو سکتا۔
اور سب سے اہم بات اگر بچہ اس بی بی وائرلیس کی رینج سے دور نکل جاتا ہے تو گھر میں رکھا ہوا یونٹ ایمرجنسی الارم کرتا ہے۔
یہ انتہائی مضبوط اور وزن میں ہلکا ہے۔
یہ بے بی ڈیوائسز دراز ایپ یا علی ایکسپریس سے مل جاتے ہیں۔
اس کے ساتھ ایک چھوٹا سا جی پی ایس لوکیشن ٹریکر ہے جو بچے کے شوز یا بیگ میں ڈالا جا سکتا ہے۔
جس سے آپ اپنے فون پر بچے کی کرنٹ لوکیشن چیک کر سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کو لازمی سیو کر لیجئے۔ بچوں کی حفاظت کے بارے میں مزید اپڈیٹس دی جائیں گی۔

یہ پیغام تمام والدین تک پہنچائیں تاکہ دوسرے بچوں کی حفاظت کا ذریعہ بن سکے۔



Copied

Address

Fb Area
Karachi
74000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor LIbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category