01/03/2025
رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے، رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ شروع ہونے والا ہے۔ دعا ہے کہ یہ مقدس مہینہ ہمارے دلوں کو پاکیزگی، گھروں کو سکون اور زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے۔ اللہ ہمیں روزوں، عبادتوں اور نیکیوں کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
رمضان المبارک کی بے شمار برکتیں آپ اور آپ کے اہل خانہ پر نازل ہوں۔ رمضان مبارک!