🛍️ Finest quality of bags
🚚 Delivery available all over Pakistan
📦 Open parcel before payment policy
📱 for queries Whatsapp us 03298130395
(6)
22/06/2026
جو شخص اپنے حصے کی روٹی بھی دوسروں کے ساتھ بانٹ لیتا ہے اللہ تعالی اس کے رزق میں کبھی کمی نہیں انے دیتا
جو شخص اپنے حصے کی روٹی بھی دوسروں کے ساتھ بانٹ لیتا ہے اللہ تعالی اس کے رزق میں کبھی کمی نہیں انے دیتا
22/06/2026
20/06/2026
زندگی میں ہم جو چاہتے ہیں وہ آسانی سے نہیں ملتا لیکن زندگی کا سچ بھی تویہی ہے جو ہم چاہتے ہیں وہ آسان نہیں ہوتازندگی میں سب کچھ سمجھ آ جائے تو ایمان کی ضرورت نہیں رہتی۔
19/06/2026
مولانا جلال الدین رومی فرماتے ہیں
صبر ایک ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو کبھی گرنے نہیں دیتی نہ کسی قدموں میں نہ کسی کی نظروں میں،
16/06/2026
نیا سال مبارک ہو
15/06/2026
کبھی کسی کے احسان کو بھولنا نہیں چاہیے کبھی بھی اتنے بد لحاظ نہ ہوں، ایک انسان جو آپ کی ہاں میں ہاں کرتا ہے، آپ کے کام کرتا ہے، اس انسان کو آپ اس وقت فرشتے کا درجہ دیتے ہیں۔ وہی انسان جو ایک چھوٹی سی غلطی کرے، آپ کی ہاں میں ہاں نہ کرے، آپ اس کو شیطان کا درجہ دیتے ہیں
15/06/2026
ڈاکٹر سیدہ رفع زہرہ کہتی ہے
کہ تعلیم شعور دیتی ہے ایک راستہ بناتی ہے منزل کی طرف جانے کے لیے اس منزل کا نام علم ہے اور اس منزل کو جو روشنی کرتی ہے جو میرا پسندیدہ تصور ہے میرے دل سے لگا خیال ہے وہ تربیت ہے!
Mudassir Jameel Shah
14/06/2026
اگر کوئی آپ کی زبان پر اعتبار نہیں کرتا ہے تو ہر بات کی وضاحت دینا ضروری نہیں، اکثر خاموشی لمبی بحث سے زیادہ معتبر جواب ہوتی ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Shahibzada Mudassir Jameel shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Shahibzada Mudassir Jameel shah: