20/05/2026
سابق وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی صاحب کی بیٹی جو
ڈاکٹر تھی آج دن تین بجےاسلام آبادسے اپنے آبائی گھر
کھوئی رٹہ بھروٹ گالہ ابدل پہنچی اور کچھ گھنٹوں بعد ہی ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات پا گئی انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک والدین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے ایک جوان اولاد کی وفات والدین کے لیے اس سے بڑا صدم نہیں ہوتا اللہ پاک ساری فیملی کو صبر جمیل عظیم عطا فرمائے امین یا رب العالمین