Shahid KhaN.

Shahid KhaN. Welcome To My Page Here Will See Me Uploading vlog videos and many more so follow my page and like share it. thank you

20/08/2026
07/08/2026

My First Vlog Civil Defance Dabang Group Meeting

04/08/2026

سیلاب

رپورٹ 02 اگست 2026بجانب: ڈویژنل وارڈن عمر محمدسول ڈیفنس آرگنائزیشن اپر سوات ڈویژنموضوع: مانکیال، کالام، اُتروڑ اور مٹلتا...
04/08/2026

رپورٹ 02 اگست 2026

بجانب: ڈویژنل وارڈن عمر محمد

سول ڈیفنس آرگنائزیشن اپر سوات ڈویژن

موضوع: مانکیال، کالام، اُتروڑ اور مٹلتان کے تنظیمی و فیلڈ دورے کی رپورٹ

ایڈیشنل چیف وارڈن جناب نظیر محمد کی ہدایت پر ڈاکٹر خلیل محمود نے ڈویژنل وارڈن عمر محمد کو کالام اور گردونواح میں سول ڈیفنس آرگنائزیشن کو مزید فعال بنانے اور نئی پوسٹوں کے قیام کی ذمہ داری سونپی۔ اس ہدایت کی روشنی میں ڈویژنل وارڈن عمر محمد کی سربراہی میں 12 رکنی وفد، جس میں گروپ وارڈن شاہد اقبال، ولی خان، پوسٹ وارڈن جاوید خان، پوسٹ وارڈن محبوب خان، پوسٹ وارڈن طارق اور دیگر رضاکاران شامل تھے، نے مانکیال، کالام، اُتروڑ اور مٹلتان کا تنظیمی و فیلڈ دورہ کیا۔

وفد نے سب سے پہلے مانکیال پوسٹ کا دورہ کیا، جہاں مقامی وارڈنز سے ملاقات کی گئی، تنظیمی امور کا جائزہ لیا گیا اور پوسٹ کی ضروریات کے مطابق چار (4) سیفٹی ہیلمٹس، جیکٹس اور کیپس متعلقہ پوسٹ وارڈن کے حوالے کیے گئے۔

بعد ازاں وفد کالام پہنچا، جہاں مقامی سماجی شخصیات، نوجوانوں اور رضاکاروں سے ملاقاتیں کی گئیں۔ جناب امتیاز اور جناب محمد عبدالخان کی کاوشوں سے متعدد افراد نے سول ڈیفنس آرگنائزیشن میں شمولیت اختیار کی۔ نئے رضاکاروں کو کیپس پہنائی گئیں، تنظیمی رہنمائی فراہم کی گئی اور کالام میں نئی سول ڈیفنس پوسٹ قائم کرکے اس کی تنظیمی بنیاد رکھی گئی۔

اس کے بعد وفد نے اُتروڑ اور مٹلتان کا دورہ کیا، جہاں مقامی عمائدین، رضاکاروں اور عوامی نمائندوں سے ملاقاتیں کی گئیں۔ شرکاء نے یقین دہانی کرائی کہ وہ جلد از جلد اپنے علاقوں میں سول ڈیفنس کی پوسٹیں قائم کرکے تنظیم کو مزید فعال بنائیں گے۔ اس موقع پر مقامی ذمہ داران کو جیکٹس، سیفٹی ہیلمٹس اور کیپس بھی فراہم کیے گئے۔

دورے کے دوران ڈویژنل وارڈن عمر محمد نے تمام گروپ وارڈنز، پوسٹ وارڈنز اور رضاکاروں کو موجودہ فلڈ ایمرجنسی، مسلسل بارشوں اور ممکنہ ہنگامی صورتحال کے پیشِ نظر الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ تمام ذمہ داران اپنے اپنے علاقوں میں مسلسل گشت کریں، حالات کا جائزہ لیں، عوام کی رہنمائی کریں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ یا ہنگامی صورتحال کی فوری اطلاع سول ڈیفنس آرگنائزیشن کو فراہم کریں تاکہ بروقت امدادی کارروائیاں یقینی بنائی جا سکیں۔

دورے کے دوران کالام کے مقامی ہوٹل انتظامیہ کو ان کے بھرپور تعاون کے اعتراف میں اعزازی سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا۔ اسی طرح مقامی یوتھ آرگنائزیشن کے صدر، چیئرمین، جنرل سیکرٹری، جناب محمد عبدالخان اور دیگر نمایاں سماجی شخصیات کو سول ڈیفنس آرگنائزیشن کے ساتھ تعاون اور عوامی خدمات کے اعتراف میں اعزازی سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔

وفد نے اپنے تمام تنظیمی اہداف کامیابی سے مکمل کیے اور رات تقریباً 11:00 بجے بحفاظت اپر سوات واپس پہنچا۔ یہ دورہ سول ڈیفنس آرگنائزیشن کی تنظیمی مضبوطی، عوامی رابطوں، رضاکاروں کی حوصلہ افزائی، ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تیاری اور نئے علاقوں میں تنظیم کے قیام کی جانب ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوا۔

03/08/2026

ثمر باغ اتروڑ بر سوات

01/08/2026

بلوچستان 😭😭😭😭کے سورینج میں کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے کے بعد اب تک 34 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ ان میں سے 28 افراد ضلع شانگلہ کے ایک ہی گاؤں سے تعلق رکھتے تھے۔😭😭😭🤫🤫🤫💔
اللہ تعالی ان سب شہداء کی کامل مغفرت نصیب فرماۓ
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

25/07/2026

ملایشیا میں خطرناک طوفانی آندھی کے مناظر۔۔اللہ اکبر

25/07/2026

BJ studio

Address

Chickrai Fatetpur Swat
Khwazakhela
1920

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid KhaN. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share