13/10/2026
✨ Ahmad Fabric – New Colours Restock ✨
الحمدللہ! ❤️
Ahmad Fabric کے جو Colours ختم ہو گئے تھے، وہ آج دوبارہ Restock ہو گئے ہیں۔ 🎉
📢 جن جن Customers کے Online Orders Pending ہیں، وہ جلد از جلد اپنا Order Confirm کریں۔
معذرت چاہتے ہیں کہ Rush کی وجہ سے Reply میں تھوڑی دیر ہو رہی ہے۔ ان شاء اللہ ہر Customer کو Reply دیا جائے گا، بس تھوڑا سا انتظار فرمائیں۔ ❤️
🛍️ جلدی Visit کریں اور اپنی پسند کے Colours حاصل کریں۔
📍 BIN AMEER Collection
معیاری Quality، مناسب Rate اور Customer Satisfaction ہماری پہلی ترجیح! 💯
゚viralシ ゚viralシ