With ADNAN – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
30/08/2024
السلام علیکم
تمام دکاندار و تاجر برادری کو اگاہ کیا جاتا ہے کہ انجمن تاجران دھوری اڈا کے الیکشن کے سلسلہ میں 08.09.2024 بروز اتوار صبح 9.نو بجے یونین کونسل مرھان میں اجلاس منعقد کیا گیا ہے جس میں تمام دکانداران اور تاجر برادری کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ بروقت تشریف لائیں اور الیکشن کے سلسلہ میں اپنی قیمتی تجاویز سے اگاہ کریں تاکہ انجمن تاجران کی کمیٹی تشکیل دے کر باقاعدہ الیکشن کا اعلان کیا جا سکے .
شکریہ ۔
منجانب ۔انجمن تاجران دھوری اڈا ضلع لیہ
16/08/2024
باپ سے بہتر مشورہ اور بھائی سے بہتر ساتھ کوئی نہیں دے سکتا، ان رشتوں کی قدر کرو ورنہ پچھتاوے کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے گا۔
21/07/2024
میں لا تعلقی والی پوسٹ سے لا تعلقی کا اعلان کرتا ہوں
معافی ڈیو 🙏
🥱🤙
Be the first to know and let us send you an email when M Hussain Cloth house Dhori Adda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.