24/02/2026
کچھ خاموشیاں غفلت کی نہیں ہوتیں
ذمہ داریوں کی ہوتی ہیں
پچھلے 3 مہینے Noor-e-Saher کم نظر آیا
کیونکہ ہماری زندگی میں ایک خاص مصروفیت شامل ہو گئی تھی
میری بہن بیرونِ ملک سے آئی تھیں
ساتھ ہی میں نے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کورس بھی شروع کیا
اور انہی دنوں ہمارے گھر میں ایک ننھی جان
میرا بھتیجا دنیا میں آیا
یہ سب لمحات بہت قیمتی تھے
سیکھنے کے
خاندان کے
اور زندگی کے نئے احساسات کے
اب یہ مرحلہ سنبھل چکا ہے
اور Noor-e-Saher بھی واپس اپنی جگہ پر ہے
آج سے ہم پھر متحرک ہوں گے
نئے سمر اسٹاک کے ساتھ عید کی تیاری کے لیے
اسی اعتماد اسی سادگی
اور اسی محبت کے ساتھ
اگر آپ ہمارا انتظار کر رہی تھیں
تو اب ہم واپس آ چکے ہیں