Abdul Hafeez

Abdul Hafeez توبہ کرو اللّه سے معافی مانگو ۔۔۔

20/01/2023
پاکستان میں ‏ایک انڈہ 25 کا 4 انڈے 100 کے خان صاحب نے کہا تھا نہ ککڑیاں پالو ,,,تم نے گدھا پالا اور ککڑی لندن بھیج دی بھ...
30/11/2022

پاکستان میں ‏ایک انڈہ 25 کا 4 انڈے 100 کے خان صاحب نے کہا تھا نہ ککڑیاں پالو ,,,

تم نے گدھا پالا اور ککڑی لندن بھیج دی
بھگتو اب🤣🤣

باجوہ باقی زندگی کبھی سکون سے نہیں گزار پائے گا۔ اعتزاز احسن
30/11/2022

باجوہ باقی زندگی کبھی سکون سے نہیں گزار پائے گا۔ اعتزاز احسن

25/11/2022

شیر خود بھاگ گیا ہے یورپ
کچھ
کتے یہاں بھونک رہے ہیں

24/11/2022

‏“تھوڑے دنوں بعد آپ کو ن لیگی کیمپس سے وہ آوازیں آئیں گی جو رات کو کمادوں سے آتی ہیں”۔

18/11/2022

لو جی
ہر بُری چیز (ن )سے کیوں شروع ہوتی ہےمثلا نحوست ,نالائق ,نکمے ,نمرود ,ناجائز ,نمک حرام ,ن لیگ ,نوازشریف
🤣😂🤣

17/11/2022

وہ کہتا تھا میں غریب باپ کا بیٹا ہوں آپ نے نہیں مانا

مجبوراً اسے امداد کے پیسے کھا کر ثابت کرنا پڑا😂😂

17/11/2022

‏شاہزیب خانزادہ اتنا بہادر نکلا اتنا بہادر نکلا کہ شو ہی یوٹیوب سے ڈیلیٹ کر گیا 😂🔥

17/11/2022

قانونی کارروائی کا خوف جیو نیوز نے گھڑی والا پروگرام اپنی یوٹیوب ویب سائٹ سے ڈیلیٹ کردیا ھے

جھوٹ پکڑا گیا ھے
اب انجام کیلیے تیار رھو

17/11/2022

‏تحقیقاتی صحافی شاہزیب خانزادہ نے یوٹیوب چینل سے عمر فاروق ظہور کے ساتھ کیا گیا پروگرام ڈیلیٹ کر دیا سمجھ آئی ؟ 😂😂🖐 کیونکہ خان نے ان پر کیس کرنا ہے

Address

Lahore
HAFEEZ455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Hafeez posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Hafeez:

Share