Nawal Wear

Nawal Wear Men’s Fashion | Everyday Style
Quality You Can Feel ✨
Confidence You Can Wear

07/06/2026
07/06/2026

امریکا کی معروف جامعہ ہارورڈ یونیورسٹی کی سالانہ بیکلاوریٹ تقریب میں ایک ایمان افروز لمحہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب مسلمان طالبہ سہیلہ مختار ( Suheila Mukhtar) نے ہزاروں شرکاء کے سامنے قرآن کریم کی سورۃ العلق کی تلاوت کی۔

ہارورڈ یونیورسٹی کے ٹرسینٹینری تھیٹر میں منعقدہ تقریب میں فارغ التحصیل طلبہ، اساتذہ، اہل خانہ اور مہمانوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تلاوت کے دوران سورۃ العلق کی ابتدائی آیات پڑھی گئیں، جن میں نبی کریم ﷺ پر نازل ہونے والی پہلی وحی ’’اپنے رب کے نام سے پڑھو جس نے پیدا کیا‘‘ شامل ہے۔

تقریب میں اس تلاوت کو علم، اخلاقی اقدار، شکرگزاری اور فکری جستجو کے پیغام سے ہم آہنگ قرار دیا گیا۔ شرکاء نے اس لمحے کو نہایت بامعنی اور متاثر کن قرار دیا، جبکہ اسے دنیا کی ممتاز تعلیمی درسگاہوں میں مسلم کمیونٹی کی مثبت نمائندگی اور کردار کی علامت بھی سمجھا گیا۔


Disclaimer: This report is based on publicly available statements and media reports. Readers are encouraged to verify information through official sources.

06/06/2026

اناللہ وانا الیہ راجعون
مرحوم اداکار شفیع محمد شاہ کی بیٹی ارسلانہ محمد شاہ اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئیں
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

06/06/2026

نوازشریف کہتے ہیں قوم کا بھلا کر رہا ہوں تا کہ جنت مل جائے۔۔۔ اگر میں نے ایک روپیہ بھی حرام کا کمایا ہے تو میرا جنازہ نہ پڑھنا، کیپٹن صفدر

06/06/2026

بریکنگ نیوز ایران سے 🇮🇷
ایران کا بڑا اعلان
اسرائیل کو آبنائے جرمز سے کبھی بھی گزرنے کی اجازت نہیں ملے گی، جنگ کے بعد بھی۔ کیا یہ درست فیصلہ ہے؟ایران زندہ باد 🇮🇷

06/06/2026

ملک میں ہونیوالی مہنگائی اور غریب عوام کے متاثر ہونے کے بعد ان دنوں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کسی جگہ ایک خطاب کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ"اگر سینے کے اندر عوام کا درد ہو تو آئی ایم ایف پروگرام سے قیمتیں نہیں بڑھتیں"۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ نومبر 2022 میں رانا ثنا ء اللہ نے کہا تھا کہ پہلا مہینہ تو لوگوں کو امید تھی کہ شاید ہم کچھ کریں گے لیکن ہم نہیں کرسکے، ہر گھر میں لوگوں کو تڑپا کر رکھ دیا ہے۔ اسی طرح عابد شیر علی کا اگست 2022 میں کہنا تھا کہ لوگ جھولیاں اٹھا کر ہمیں بد دعائیں دیتے ہیں، کہتے ہیں کہ آپ کی قبر میں کیڑے پڑیں۔

05/06/2026

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawal Wear posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share