01/10/2023
کاہنہ / انڈس ہسپتال اپڈیٹ !
* پنجاب کی جانب سے مناسب فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث انڈس انتظامیہ نے لاہور کے 5 کیمپس کے انتظامی امور سے دستبردار ہونے کا اصولی فیصلہ کرلیا !
* انڈس ہسپتال ہیلتھ نیٹ ورک یکم نومبر کوانتظامی امور سے اصولی طور پر دستبردار ہوجائیگا !
* رائے ونڈ ، مناواں ، سبزہ زار ، بیدیاں اور کاہنہ ہسپتال شامل !
* انڈس انتظامیہ کی ہسپتالوں سے دستبرداری سے اصولی فیصلے کے بعد گائنی کی بہترین سہولیات سے مستفید ہونے والے ہزاروں غریب شہریوں و مریضوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی !