HAMZA CLOTH House&garments Rungpur

HAMZA CLOTH House&garments Rungpur Hmaray hen fine quality and ala verity available he

13/02/2021

میرا جسم میری مرضی کے نتائج موصول

فروری کا مہینہ سردیوں کے جانے اور بہار کے آنے کی نوید لے کر آتا ہے ہمیں تو بچپن سے ہی پتہ تھا کہ یہ یوم یک جہتی کشمیر کا مہینہ ہے یا پھر اس میں جشن بہاراں کا آغاز ہوجاتا ہے لیکن کچھ سال سے نئی تہذیب کے گندے انڈوں نے اس میں ویلنٹائن ڈے کی ملاوٹ کردی جس کے بعد ہماری نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار ہونا شروع ہوگئی۔ پھر روشن خیالی کی آڑ میں کچھ خواتین نے کسی مخصوص ایجنڈے کے تحت میرا جسم میری مرضی کے نعرے لگائے تو اسلامی مشرقی اقدار میں پروان چڑھنے والی بیٹیوں کے سر شرم سے جھک گئے کیوں کہ ہمارا تعلق ایک ایسے مذہب اور ملک سے ہے جہاں خواتین کا تقدس اور حیا ہر حال میں مقدم ہوتی ہے۔ پھر اس کے بعد سوشل میڈیا اور ٹک ٹاک کے ذریعے ایسا جال بچھایا گیا کہ جس سے بے حیائی اور بے غیرتی میں مہا اضافہ ہوا یہاں تک کہ ایک پوری انڈسٹری وجود میں آگئی۔ پھر اس کی لپیٹ میں سیاستدانوں سے لے کر نام نہاد علما سب آگئے۔ پھر ان گنہ گار نظروں نے میرا جسم میری مرضی والوں کا انجام بھی دیکھنا شروع کردیا۔ اس کے نتائج یوں تو روزانہ موصول ہورہے ہیں لیکن یہاں دو خاص واقعات کا ذکر کرنا لازمی سمجھتی ہوں۔

کچھ روزقبل ایک نجی یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ پڑھ کے بہت افسوس ہوا۔ بچی گجرات سے پڑھنے لاہور آئی یہاں عشق کے چکر میں پھنس گئی والدین کے اعتماد کو اس نے ٹھیس پہنچائی غیر محرم کی دوستی کی اور اس دوران اس کی باتوں میں آ کر ناجائز تعلقات قائم کر لیے اور حاملہ ہو گئی پھر والدین سے جھوٹ بول کر فیس کے بہانے پیسے منگوائے اور اسقاط حمل کے دوران موت واقع ہو گئی اور لڑکا لاش پھینک کر فرار ہو گیا لیکن سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے اس کا پتہ چل گیا اگر یہ کیمرہ نہ ہوتا تو پھر کبھی پتہ بھی نہ چلتا اس بچی کے ساتھ کیا ہوا؟ یہ عشق کے چکر میں گندگی میں اتر گئی اور اسقاط حمل کے چکر میں جان گنوا بیٹھی لڑکا لاش پھینک کر فرار ہو گیا۔

پچیاں تو معصوم ہوتی ہیں والدین ان کو بہت لاڈ پیار سے پالتے ہیں لیکن جب یہ والدین سے الگ ہوتی ہیں تو اسی پیار کے چکر میں کسی کسی نہ کسی بھیڑیے کے ہتھے چڑھ جاتی ہیں اور والدین کی عزت خاک میں ملا جاتی ہیں۔۔
یہاں سوال ایک بچی کا نہیں تمام معاشرے کا ہے جس کو مشرف نے روشن خیالی کے چکر میں بربادی کے دہانے پر لا کھڑا کر دیا ہے
سوچو!
والدین

Lenin 68/68 print
12/02/2021

Lenin 68/68 print

Suit price only Rs,800/-
05/02/2021

Suit price only Rs,800/-

05/02/2021
Pure and soft washing wear
30/01/2021

Pure and soft washing wear

Orginza
30/01/2021

Orginza

Address

Lahore

Telephone

+923017918939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAMZA CLOTH House&garments Rungpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HAMZA CLOTH House&garments Rungpur:

Share