22/09/2026
📢 Social Media & Content Partner Required
ہم ایک ایسے
Creative & Experienced Social Media Person کی تلاش میں ہیں جو ہمارے ساتھ مل کر
Long-Term کام کر سکے۔
ہم Ladies Garments Business سے وابستہ ہیں اور ساتھ ہی YouTube, Facebook, Instagram & TikTok پر Business Ideas اور Business Education سے متعلق Content بھی بناتے ہیں۔
ہمیں ایسا شخص چاہیے جو صرف ویڈیو Edit نہ کرے بلکہ ہمارے ساتھ مل کر:
✅ نئے اور Trending Video Topics تلاش کرے
✅ Content کی مکمل Planning کرے
✅ یہ Suggest کرے کہ کس Topic پر کس Angle سے Video بننی چاہیے
✅ ہماری Ladies Garments Products کو Smart طریقے سے Content میں شامل کرے
✅ ایسے Video Ideas دے جو Audience کو Attract بھی کریں اور Sales بھی Generate کریں
✅ YouTube, Facebook, Instagram & TikTok کے لیے Content Strategy بنائے
✅ Videos کو زیادہ Professional, Attractive & Engaging بنانے میں ہماری مدد کرے
✅ Branding اور Audience Growth پر کام کرے
✅ موجودہ Content کو بہتر بنانے کے لیے نئی Strategies اور Ideas دے
🎯 ہمارا مقصد صرف Videos بنانا نہیں، بلکہ ایک ایسا Strong Social Media Brand بنانا ہے جس سے:
Branding + Audience Growth + Product Sales
تینوں حاصل کیے جا سکیں۔
اگر آپ کو Social Media Management, Content Strategy, Video Planning, Reels/Shorts اور Digital Marketing کا اچھا Experience ہے اور آپ صرف Job نہیں بلکہ Long-Term Growth کے لیے ہمارے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں Message کریں۔
💼 Work Model:
Salary / Percentage / Performance Based — باہمی مشاورت سے طے کیا جائے گا۔
📩 Interested candidates اپنا مختصر Introduction + Experience + Previous Work/Portfolio Inbox میں بھیجیں۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ ہمارے Content اور Social Media کو اگلے Level پر لے جا سکتے ہیں، تو ہمیں ضرور Contact کریں۔