SHOP AT SRC

SHOP AT SRC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SHOP AT SRC, Clothing Store, HOUSE NO. . 5 BOR JOHAR TOWN LAHORE, Lahore.

07/02/2023

تنخواہ کم لگتی ہے؟ خرچہ پورا نہیں ہوتا؟ ان سوالوں کے جواب ڈھونڈیے؛

آپ کے بچپن میں گھر کے اندر کتنے اے سی، ٹی وی اور فریج چلتے تھے؟

اگر اے سی یا کولر ہی تھا تو کتنے گھنٹے آن رہتا تھا؟

آپ کے ہاں چھوٹے موٹے فاصلے پیدل چل کر طے کیے جاتے تھے یا پیٹرول پھونک کر؟

آپ خود کن سکولوں میں پڑھے اور بچوں کو کہاں پڑھا رہے ہیں؟

آپ کے اماں باوا نے کتنی بار فاروق ٹیکسٹائل، گل احمد کا لٹھا یا اس زمانے کے واحد مشہور برانڈ ٹی جیز کے کپڑے پہنے؟

آپ کے ہاں مہینے میں کتنی دفعہ باہر کھانے کا رواج تھا؟

آپ کے ہاں پانی بوتلوں میں آتا تھا یا ٹونٹی سے؟

آپ کا گھر بیچ شہر میں تھا یا کالے کوسوں دور شہر سے 20 کلومیٹر پہ؟

بیماری کی صورت میں آپ گلی کے کونے والے ڈاکٹر کو دکھاتے تھے یا سپیشلسٹ کا رخ کرتے تھے؟

آپ کے پاس کتنے جوتے کپڑے ہوتے تھے اور اسی عمر میں آپ کے بچوں کے پاس کتنے ہیں؟

ٹچ سکرین موبائل فون پر دنیا بھر سے جڑے رہنے کا کبھی خواب میں بھی سوچا تھا؟

یہ رنگ برنگی کریمیں، بالوں کے سپرے، پرفیوم آپ کے والدین کس حد تک استعمال کرتے تھے؟

گھر میں سبزی کتنے دن بعد پکتی تھی اور گوشت کتنے دن بعد؟

پیمپر اور دودھ کے ڈبے آپ نے اپنے بچپن میں کتنے استعمال کیے، جائیے، اماں سے پوچھ لیجئے گا۔

آپ کے بچے ٹیبلٹ کمپیوٹر کے بغیر بہلتے نہیں، آپ بچپن میں کیسے بہلتے تھے؟

آپ کے گھر میں سلیقہ یا سنگر سلائی مشین کے علاوہ مشینیں ہوتی کتنی تھیں؟

سوسائٹی کا بل، انٹرنیٹ کا بل، موبائل انٹرنیٹ کا بل، کیبل کا بل ۔۔۔ یہ تمام بل اس وقت ہوتے تھے؟

اور ہاں، یہ سوال ان دوستوں سے ہیں جن کے یہاں یہ سہولیات میسر ہیں۔ جن کے پاس نہیں، خدا ان کا رزق کشادہ کرے ۔۔۔ لیکن تب بھی ۔۔۔ نوکر کیہہ تے نخرہ کیہہ!

یہ سارے سوال 2015 میں فقیر کے ایک بلاگ کا حصہ تھے جو ہم سب پہ چھپا تھا ۔۔۔ نہ میں بدلا نہ وہ بدلے نہ دل کی آرزو بدلی!

30/01/2023

صرف 48 گھنٹوں کیلئے پورا مُلک بیک وقت اگر سڑکوں پر نکل آیا تو باقی کی زندگیاں سکون سے گزرےگی

04/01/2023
CODE-WEST-1025FAbric  # Top-Soft Net  # Skirt Imported China FabricColour # pink PeachSHOP AT SRC   ............
04/01/2023

CODE-WEST-1025
FAbric # Top-Soft Net # Skirt Imported China Fabric
Colour # pink Peach
SHOP AT SRC ............

Address

HOUSE NO. . 5 BOR JOHAR TOWN LAHORE
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 11:00 - 12:00
Tuesday 11:00 - 12:00
Wednesday 11:00 - 12:00
Thursday 11:00 - 12:00
Friday 11:00 - 12:00
Saturday 11:00 - 12:00
Sunday 17:00 - 21:00

Telephone

+923137166177

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHOP AT SRC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SHOP AT SRC:

Share

Category