Naseem Clothes

Naseem Clothes آپ خواتین کے کپڑے، جیولری، شالیں اور بہت کچھ مناسب قیمتوں پر حاصل کر سکتے ہیں۔

07/05/2023
28/04/2023

فیصل آباد مایوس نہ کرنا ❤️
کل ڈاکووں کی فائرنگ سے ASI عادل گلفام کے سر پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوے تھے کل ان کا آپریشن ہوا تھا گولی نکال دی گئ تھی طبییت پہلے سے بہتر ہے مگر دماغ میں کلاٹ جم گیا ہے ۔اور دوبارہ کل آپریشن ہوگا اور صبح چھ بجے تک چھ بوتل A+ بلڈ کی الائیڈ ہسپتال میں ضرورت ہے تمام شہریوں سے بلڈ کی اپیل ہے یہ جوان آپ کے لئے اپنی جان وار دیتے ہیں 🙏🥲 آج آپ لوگوں کی ضرورت ہے ۔شئیر کریں جتنا ہوسکے جزاک الللہ
نعمان اعجاز
03136201919

Address

Daroghawala Lahore
Lahore
54840

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseem Clothes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share