ABZ Trading

ABZ Trading LADIES & GENTS GARMENTS, COSMETICS,

25/08/2025
محبوبِ سبحانی، قطبِ ربانی، شہنشاہِ بغداد، پیرانِ پیر دستگیر، سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے چاہنے والوں او...
14/10/2024

محبوبِ سبحانی، قطبِ ربانی، شہنشاہِ بغداد، پیرانِ پیر دستگیر، سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے چاہنے والوں اور آپ کی بارگاہ سے وابستگی کی سعادت رکھنے والے تمام محبانِ غوث الورٰی کو بڑی گیارہویں شریف کی ساعتیں مبارک ہوں۔

یا ربِ کریم! تیرے محبوب ولی، پیرانِ پیر سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرما۔

اے رب العالمین! ہمیں تیری بارگاہ میں عاجزی کے ساتھ دعا مانگنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمیں غوث الاعظم دستگیر رحمۃ اللہ علیہ کی محبت میں ایسا مستغرق فرما کہ ہماری زندگی ان کے نقشِ قدم پر گزرے۔ ہمارے دلوں میں ان کے ادب اور تعظیم کا چراغ ہمیشہ روشن فرما دے، اور ہمیں ان کے چاہنے والوں میں شامل عطا فرما۔
یا اللہ! ہم کمزور ہیں، تو ہمیں ایمان کی پختگی اور عقیدے کی مضبوطی عطا فرما۔ ہمارے دلوں کو پاکیزگی سے بھر دے اور ہماری مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے۔ ہمیں وہ ہمت اور حوصلہ عطا فرما کہ ہم غوثِ پاک کی تعلیمات پر عمل کر سکیں اور ان کی سچی نسبت کے ساتھ جینے کا سلیقہ سیکھ سکیں۔

اے مالکِ دو جہاں! بروز حشر ہمیں غوث الاعظم رحمۃ اللہ علیہ کے وفادار غلاموں میں اُٹھا، ان کی بارگاہ میں ہماری سفارش قبول ہو اور ہمیں ان کی دائمی محبت نصیب عطا فرما۔

قادری کر، قادری رکھ، قادریوں میں اُٹھا
قدر عبدالقادر، قدرت نما کے واسطے

آمین یا رب العالمین، بجاہ النبی الامین ﷺ

13/08/2024

ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے لیکن یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ❤️

11/08/2024

موبائل ڈیٹا اور نیٹ ڈیوائس والوں کا پروگرام تو وڑ گیا اب کیبل نیٹ چلے گا موبائل فون ریڈیو بن گیا ہے خبریں آ رہی ہیں تصویریں اور ویڈیوز نہیں، آپکی طرف کیا صورت حال ھے

03/07/2024

گُستاخیاں کرتے ہیں جو صحابہؓ کی شان میں،
کیڑے پڑیں خدا کرے اُن کی زبان میں
آمین 🤲

Address

5th Floor Eden Heights , 6-Mian Gulberg , Jail Road
Lahore
54000

Telephone

+923064361059

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABZ Trading posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ABZ Trading:

Share