My Zii Store

My Zii Store Over Store provied
Cloths
Accessories
Art
Fashion
Style
Many different things Every things gareeenty �

22/04/2025

Asalam o alaikum
Now again we back
New journey with passion
Allhumdulillah

13/07/2023

'سب اپنے ہی تو ہیں'۔ ہم منا رہے ہیں یوم آزادی چھوٹے کاروباروں کو با اختیار بنا کر۔

اس سال ہم ماریہ بی کی طرف سے مقامی کاروباروں کی معاونت کیلیئے ایک خاص کیمپین کا آغاز کر رہے ہیں۔

ہمیں آپکے کاروبار اور اسکے وسیع امکان پر پورا بھروسہ ہے۔

تو آئیے! اپنے کاروبار کی تفصیل بایو میں دیے گئے درخواست فارم کے اندر درج کر کے شیئر کیجیے اور موقع پائیے ان 14 زبردست کاروباروں میں شامل ہونے کا جنہیں ہم پورے پاکستان میں سے چنیں گے۔

ہم آپکو ماریہ بی کے مختلف پلیٹ فارمز پر پروموٹ کریں گے جس کے زریعے آپکے کام کو دیکھ سکیں گے دنیا بھر میں ہمارے 80 لاکھ سے زائد فالوورز اور آپکو ملے گی ماہانہ اوسطاً 10 کروڑ سے زیادہ ریچ اگست کے مہینے میں بالکل مفت۔

جیتنے والے کاروباروں کو درخواست فارم (بایو میں دیے گئے لنک) اور تفصیلی چیک کے بعد چنا جائے گا۔

آپ نے اپنی مکمل اور صحیح معلومات بھیجنی ہے درخواست فارم کے زریعے 20 جولائی سے پہلے۔

نوٹ- ہم آپکے پراڈکٹ (مصنوعات) نہیں بیچیں گے بلکے آپکو اپنے پلیٹ فارمز پر پروموٹ کریں گے بغیر چارجز کے صرف اگست کے مہینے کے دوران۔

ممنوعہ ❌
کپڑے، زیورات، جوتے اور خوشبوعات ❌جو پاکستان کے رہائشی نہ ہوں
❌ایک سے زائد درخواست فارم

اطلاع ۔ کسی بھی سٹیج پر آپکی معلومات غلط ثابت ہونے پر آپکو نااہل کیا جاسکتا ہے۔

09/02/2023

Brands

26/01/2023
Hi
26/01/2023

Hi

01/11/2022

Khan Zindabad

Address

Samnabad
Lahore
42000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Zii Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to My Zii Store:

Share