07/06/2023
پاکستان میں اور اسرائیل میں فرق صرف اتنا راہ گیا ہے کہ وہاں دشمن مسلمانوں پہ ظلم کرتا ہے اور یہاں مسلمان ہی مسلمانوں پہ ظلم کر رہے ہیں ۔ تو پھر کیوں نہ کہیں کہ یزید کی سنت پہ عمل کیا جا رہا ہے ۔اور معزرت کیساتھ۔ ہم سب کوفہ والو کا رول ادا کر رہے ہیں ۔یقینن ہماری نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی ۔