افسانہ اور حقیقت

افسانہ اور حقیقت Century Fabrics

27/05/2025

رُوح میں شامل ہے فقط نس نس میں۔۔ نہیں
وہ اِک شخص... جو میری دسترس میں نہیں
حل یہی ہے کہ.......................بھول جاٶں اُسے
اور اک یہی بات ...........میرے بس میں نہیں

‏یہ گرم موسم جب بھی مجھے‏ اُداس کرتا هے ‏تو  پھر چائے کا کپ عام وقت کو‏ خاص کرتا هے ‏خُلوص و مُحبت اور چاہت سے بنتی هے ‏...
25/05/2025

‏یہ گرم موسم جب بھی مجھے
‏ اُداس کرتا هے
‏تو پھر چائے کا کپ عام وقت کو
‏ خاص کرتا هے
‏خُلوص و مُحبت اور چاہت سے بنتی هے
‏جب چائے
‏جانے کہاں کہاں کی حقیقتوں سے
‏رُوشناس کرتا هے
‏یہ چائے کا ایک کپ کبھی کبھی
‏ بہت ہی کمال کرتا هے

23/05/2025
20/05/2025

مُجھ کُو نَہِیں قَبول یِہ دَستُور، مَعذرَت
جَب کِہہ دِیا تو مَت کَرِیں مَجبُور، مَعذرَت

مِیری اَنا کُو آپ کّّے حُکموں سِے بِیر ہِے
دِیکِھیں جَناب آپ سِے بھَرپُور مَعذرَت

اِن لَفظُوں کِی اَدَائِیگِی دُشوَار ہِے مُجِھے
"تسلیم"، "جی"، "بجا"، "سہی"، "منظور". معذرت!

قُربَت بَڑھا کِے اپنِّی گَھٹَا لُوں مِیں اِہمِیت؟
بِہتر رہے گَا مّجھ سِے رہیِں دور، معذرت!

مُجھ سِے توقع آپ نہ رکِھیے رجوع کی
خود غرض آپ ہیں، تو میِں مغرور! معزرت

16/05/2025

کسی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو کھل کر دیں ورنہ صاف انکار کر دیں درمیانی راستہ منافقت کا ھوتا ھے اور منافق انسان کسی رشتے کے لائق نہیں ھوتا،،،،،،،،
💔💯

سوچو،تمہیں ایک شخص سے بے پناہ محبت ہوسوچو،وہ تمـــہاری  تقدیـــر میـــں ہـــی  نہ ہو سوچو، تم  اس کے بغیر جی بھی نہیں سک...
13/05/2025

سوچو،
تمہیں ایک شخص سے بے پناہ محبت ہو
سوچو،وہ تمـــہاری تقدیـــر میـــں ہـــی نہ ہو
سوچو، تم اس کے بغیر جی بھی نہیں سکتے
سوچو، تم اس کے بغیر جی بھی رہے ہو۔۔۔۔۔!!!

ہر انسان دوسرے سے مختلف ہے۔۔۔ ضروری نہیں ہر کوئی محبت اور عزت نفس میں عزت نفس کو چنے۔۔۔ کوئی محبت کو بھی چن لیتا ہے ❤‍🔥
13/05/2025

ہر انسان دوسرے سے مختلف ہے۔۔۔ ضروری نہیں ہر کوئی محبت اور عزت نفس میں عزت نفس کو چنے۔۔۔ کوئی محبت کو بھی چن لیتا ہے ❤‍🔥

معزرتیں قبول کرنی چاہیے، پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو جس نے تمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو، تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ...
09/04/2025

معزرتیں قبول کرنی چاہیے،
پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو
جس نے تمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو،
تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ہو ......

جس نے تمہیں اپنے برتاؤ سے ایسا کر دیا ہو
کہ تم آئندہ ہر شخص کی مخلص کوششوں پہ بھی شک کرنے والے بن جاؤ .....
یقین توڑنے والےمجرموں کی کوئی معافی نہیں ہوتی ........
"ایسے لوگوں کو جانے دیں جو اپنی آسانی اور ضرورت کے حساب سے آپ کو ضروری سمجھیں۔"

مسئلہ صِرف مُحبت نہیں ہوتی...!!ضِد بھی نہیں...!!نہ ہی حُسن...!! نہ ذہانت...!!نہ اَنا اور نہ ہی ایک اِنسان...!!لاتعداد بہ...
04/04/2025

مسئلہ صِرف مُحبت نہیں ہوتی...!!
ضِد بھی نہیں...!!
نہ ہی حُسن...!!
نہ ذہانت...!!
نہ اَنا اور نہ ہی ایک اِنسان...!!

لاتعداد بہترین اور خُوبصورت لوگ...!!
مُتبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں...!!
اور طلبگار بھی...!!
پِھر مسئلہ ہے کیا...؟؟
کیمسٹری...!!
جو اُس اِنسان کے ساتھ محسُوس ہو چُکی ہوتی ہے...!!
بَس...!!
وہی کَمی بے چین رکھتی ہے..

نومبر آگیا ہے ❤ راتیں لمبی ہوتی جارہی ہیں 🍂 اور ہوامیں خنکی بڑھ رہی ہے! مجھے بہت پسند ہے۔۔۔۔۔۔! سردی کی پہلی دستک..🥰 سرس...
08/11/2024

نومبر آگیا ہے ❤
راتیں لمبی ہوتی جارہی ہیں 🍂
اور ہوامیں خنکی بڑھ رہی ہے! مجھے بہت پسند ہے۔۔۔۔۔۔!
سردی کی پہلی دستک..🥰
سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں۔۔❣️
اداسی میں ڈوبی شامیں ۔۔🥀
پتوں کا گرنا🍁🍁
سورج کی آخری جھلک 🌤️!! اور۔۔۔۔!!
رات کی تاریکی میں چھپا چاند۔۔🌙
گھر والوں کی ڈانٹ کو نظر انداز کر کے ..
گھنٹوں چھت پر بیٹھنا!! دھندلےآسمان میں بیٹھ کر تاروں کو گھورنا اور اکیلے بیٹھ کر #چائے پینا 🖤🥀

Address

Lahore

Telephone

+923434484014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when افسانہ اور حقیقت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share