Atiya khalid

Atiya khalid Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Atiya khalid, Lahore.
(1)

A blend of premium clothing, herbal hair & skincare products, beauty and wellness tips, herbal remedies, plant care, Urdu language videos, and inspiring stories.

آپ کی روزی آپ کی پیدائش سے پہلے محفوظ لوحِ محفوظ میں لکھی جا چکی تھی، اس لیے کسی بھی دھمکی پر کانپنے یا غربت یا محرومی ک...
28/08/2026

آپ کی روزی آپ کی پیدائش سے پہلے محفوظ لوحِ محفوظ میں لکھی جا چکی تھی، اس لیے کسی بھی دھمکی پر کانپنے یا غربت یا محرومی کے خوف میں مبتلا نہ ہوں۔
روزیاں دروازے رکھتی ہیں: اگر ایک دروازہ بند ہو جائے، تو اللہ آپ کے لیے ایسے دروازے کھول دیتا ہے جن کا آپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوتا۔

😍جوڑوں کے درد کا مستقل علاج اب ممکن ہے ۔۔۔🧕جوڑے خریدتے جائیں ۔🤩شادیوں کا سیزن ہے ۔پرنیاں تیار کروا سکتا ہے آپ کے اور آپ ...
26/08/2026

😍جوڑوں کے درد کا مستقل علاج اب ممکن ہے ۔۔۔
🧕جوڑے خریدتے جائیں ۔
🤩شادیوں کا سیزن ہے ۔پرنیاں تیار کروا سکتا ہے آپ کے اور آپ کی پریوں کے لئے ایک جیسے جوڑے 😍
🤩جس فیبرک میں آپ چاہیں جو رنگ آپ چاہیں ۔
😍ہر جوڑا ناپ کے مطابق تیار کیا جاتا ہے۔
🤩تو دیر کس بات کی ہے ۔۔۔
03101700144
پر آڈر نوٹ کروائیں۔

آ. 💘ج کے دن آڈر کرنے پر ملے گا فری گفٹ



26/08/2026

سیدنا و مولانا محمد مصطفیٰ و احمد مجتبیٰ صلی الله عليه وسلم کی دعاؤں میں سے ایک دعا۔۔۔

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ جَھْدِ الْبَلَاءِ، وَ دَرْکِ الشَّقَاءِ، وَسُوْءِ الْقَضَاءِ، وَشَمَاتَۃِ الْاَعْدَاءِ

ترجمہ"اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں سخت مصیبت سے، بدبختی میں پڑنے سے، بری تقدیر سے اور دشمنوں کے خوش ہونے سے۔۔

بہت اوائل عمری میں نانی امی( اللہ تعالیٰ جنت کے اعلیٰ باغوں میں جگہ دے آمین) یاد کروا دی تھی اور دوہرواتی تھیں۔

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِی...
26/08/2026

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

Task complete krwaen sb friends & followers!!Aj severe pain attack he rat se.Duaon me yad rakhen.
23/08/2026

Task complete krwaen sb friends & followers!!

Aj severe pain attack he rat se.
Duaon me yad rakhen.

🤩ہمیں یاد ہے سب ذرا ذرا۔۔۔ 🤩پیج پر ڈیل تھی پرنیاں ہئیر کئیر پروڈکس پر جو کہ 31 اگست تک جاری رہے گی۔ان شاءالله ۔💕لیکن ہم ...
22/08/2026

🤩ہمیں یاد ہے سب ذرا ذرا۔۔۔ 🤩
پیج پر ڈیل تھی پرنیاں ہئیر کئیر پروڈکس پر جو کہ 31 اگست تک جاری رہے گی۔ان شاءالله ۔💕
لیکن ہم ڈیل کا پہلا ونر اناؤنس کرنے جارہے ہیں۔💞
The first 🏅goes to 😘lovely Aansa Zahra .

💞ایسی میٹھی کسٹمر ہیں مہینہ پہلے ایڈوانس جمع کروا چکی تھیں۔اور میں تھی کہ دیر کرتی جاؤں کہ ٹونر بن جائے ۔۔۔اور یہ کہتی ہیں مجھے کوئ فکر نہیں مجھے اعتماد ہے۔💕
جی صدقے ۔سو بسم الله ایسے کسٹمر تو روز روز آئیں۔جم جم آئیں۔
الله تعالیٰ جزاء خیر عطا فرمائے اور ایسا اچھا رزلٹ ملے پروڈکٹس کا کہ ان کا دل خوش ہو جائے ۔آمین۔
Happy to you zahra...

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atiya khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share