dunia k Rang

dunia k Rang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from dunia k Rang, Clothing (Brand), Near UET, Lahore.

25/04/2026

خوشخبری اور میگا گیو اوے 🎁
الحمدللہ
MS Skills Hub
کی فیملی نے 100 فالورز کا سنگ میل
عبور کر لیا ہے آپ سب کی محبت اور سپورٹ کا تہہ دل سے شکریہ

اس خوشی میں ہم لائے ہیں آپ سب کے لیے ایک زبردست گیو اوے جس میں آپ جیت سکتے ہیں نقد انعامات

حصہ لینے کا طریقہ بہت آسان ہے

(1 )پیج کو لازمی فولو کریں
(2)اس پوسٹ کو لائک اور شئیر کریں
(3)کومنٹ میں اپنے قریبی دوستوں کو مینشن کریں

ونرز کا انتخاب کیسے ہوگا

پہلا اور دوسرا انعام ان ممبرز کے لیے ہے جن کے مینشن کیے گئے دوست پیج فولو کریں گے اور ان کے کومنٹ کے نیچے Done لکھیں گے جس کے سب سے زیادہ دوست یہ عمل کریں گے وہی فاتح ہوگا.

تیسرا انعام شئیر لسٹ میں سے لکی ڈرا کے ذریعے چنا جائے گا.

انعامات کی تفصیل
پہلا انعام 1000 روپے
دوسرا انعام 500 روپے
تیسرا انعام 300 روپے

وقت اور ڈیڈ لائن

یہ ایکٹیوٹی ایک ہفتہ جاری رہے گی.

جمعہ رات 12 بجے تک آپ حصہ لے سکتے ہیں.

ہفتہ کے دن خوش نصیب ونرز کا اعلان کیا جائے گا.

اپنی قسمت آزمائیں اور ابھی حصہ لیں.

Address

Near UET
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when dunia k Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share